ETV Bharat / state

'مسلمانوں کے ساتھ نا انصافی ہو رہی ہے'

مولانا آزاد وچار منچ کے صدر اور کانگریس کے راجیہ سبھا رکن حسین دلوائی نے کہا کہ 'موجودہ مرکزی حکومت مسلمانوں کو ریزرویشن دینے کے معاملے میں ٹال مٹول کر رہی ہے'۔

author img

By

Published : Jun 15, 2019, 6:51 PM IST

'مسلمانوں کے ساتھ نا انصافی ہو رہی ہے'

انہوں نے یہ بات ممبئی میں منعقدہ ایک اجلاس کے دوران کہی جو مسلمانوں کے تعلیمی اور فلاحی کاموں کے موضوع پر ہوئی تھی۔

حسین دلوائی ، ویڈیو

حسین دلوائی نے کہا کہ 'کانگریس نے مراٹھا سماج کو 16 فیصد ریزرویشن دینے کا اعلان کیا تھا لیکن یہ معاملہ فی الحال عدالت میں ہے'۔

انہوں نے یہ بات ممبئی میں منعقدہ ایک اجلاس کے دوران کہی جو مسلمانوں کے تعلیمی اور فلاحی کاموں کے موضوع پر ہوئی تھی۔

حسین دلوائی ، ویڈیو

حسین دلوائی نے کہا کہ 'کانگریس نے مراٹھا سماج کو 16 فیصد ریزرویشن دینے کا اعلان کیا تھا لیکن یہ معاملہ فی الحال عدالت میں ہے'۔

Intro:موجودہ سرکار نے ریزرویشن کو لیکر مسلمانوں کے ساتھ نہ انصافی کی ہے یہ بات مولانا آزاد وچار منچ کے صدر اور کانگریس رکن راجیہ سبھا حسین دلوائی نے اس وقت کہی جب تنظیم میں موجود آج پورے مہارشٹر کے کارکنوں کے ساتھ مسلمانوں کے تعلیمی اور فلاحی کاموں کولیکر ممبئی میں میٹنگ کی ..دلوائی نے کہا ١٦ فیصد مراٹھا ریزرویشن دینے کو لیکر کانگریس حکومت نے بات کہی تھی لیکن معاملہ کورٹ میں زیر سماعت ہونے کی وجہ سے مراٹھا ریزرویشن التوا میں پڑا ہے ..

بائٹ .. کانگریس رکن راجیہ سبھا حسین دلوائیBody:موجودہ سرکار نے ریزرویشن کو لیکر مسلمانوں کے ساتھ نہ انصافی کی ہے یہ بات مولانا آزاد وچار منچ کے صدر اور کانگریس رکن راجیہ سبھا حسین دلوائی نے اس وقت کہی جب تنظیم میں موجود آج پورے مہارشٹر کے کارکنوں کے ساتھ مسلمانوں کے تعلیمی اور فلاحی کاموں کولیکر ممبئی میں میٹنگ کی ..دلوائی نے کہا ١٦ فیصد مراٹھا ریزرویشن دینے کو لیکر کانگریس حکومت نے بات کہی تھی لیکن معاملہ کورٹ میں زیر سماعت ہونے کی وجہ سے مراٹھا ریزرویشن التوا میں پڑا ہے ..

بائٹ .. کانگریس رکن راجیہ سبھا حسین دلوائیConclusion:موجودہ سرکار نے ریزرویشن کو لیکر مسلمانوں کے ساتھ نہ انصافی کی ہے یہ بات مولانا آزاد وچار منچ کے صدر اور کانگریس رکن راجیہ سبھا حسین دلوائی نے اس وقت کہی جب تنظیم میں موجود آج پورے مہارشٹر کے کارکنوں کے ساتھ مسلمانوں کے تعلیمی اور فلاحی کاموں کولیکر ممبئی میں میٹنگ کی ..دلوائی نے کہا ١٦ فیصد مراٹھا ریزرویشن دینے کو لیکر کانگریس حکومت نے بات کہی تھی لیکن معاملہ کورٹ میں زیر سماعت ہونے کی وجہ سے مراٹھا ریزرویشن التوا میں پڑا ہے ..

بائٹ .. کانگریس رکن راجیہ سبھا حسین دلوائی
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.