ETV Bharat / state

'پولیس حراست میں موت کی انسانی حقوق کمیشن کے ذریعے تفتیش کا مطالبہ' - ممبئی

ممبئی کے وڈالا پولیس کی حراست میں مرنے والے نوجوان کی موت کی تفتیش انسانی حقوق کمیشن کے ذریعے کی جائے، اس طرح کا مطالبہ راشٹروادی کانگریس پارٹی کے قومی ترجمان نواب ملک نے انسانی حقوق کمیشن سے ملاقات کے دوران کیا ہے۔

راشٹروادی کانگریس پارٹی کے قومی ترجمان نواب ملک
author img

By

Published : Oct 31, 2019, 11:46 PM IST

نواب ملک نے مطالبہ کیا کہ پولیس حراست میں نوجوان کی موت کے ذمہ دار پولیس اہلکاروں اور غنڈہ گردی کرنے والوں پر فوری طور پر کارروائی کی جائے بصورت دیگر سڑکوں پر اتر کر احتجاج کیا جائے گا۔

نواب ملک نے انسانی حقوق کمیشن کے صدر ایم اے سعید اور ایڈیشنل سکریٹری وی کے گوتم سے ملاقات کر کے انہیں میمورنڈم دیا ہے۔

میمورنڈم میں نواب ملک نے کہا ہے کہ وڈالا ٹرک ٹرمنل پولیس اسٹیشن میں وجے سنگھ نامی نوجوان کی پولیس حراست میں مارپیٹ کی وجہ سے موت کی بات سامنے آئی ہے۔

راشٹروادی کانگریس پارٹی کے قومی ترجمان نواب ملک، ویڈیو

اس مارپیٹ کے بعد جب وجے سنگھ کی حالت خراب ہوگئی تو اس کو طبی مدد بھی میں ٹال مٹول کیا گیا۔

مہلوک نوجوان کے اہل خانہ کا الزام ہے کہ پولیس کی کوتاہی کی وجہ سے وجے سنگھ کی موت ہوئی ہے اس لیے اس معاملے میں ذمہ دار پولیس اہلکاروں نیز دیگر سماج دشمن عناصر کے خلاف فوری طور پر کارروائی کی جائے اور وجے سنگھ کے اہلِ خانہ کو انصاف دیا جائے۔

واضح رہے کہ چند روز قبل وڈالا پولیس نے وجے نامی نوجوان کو خاتون کے ساتھ چھیڑ چھاڑ کے معاملے میں حراست میں لیا تھا اور حراست میں ہی وجے کی موت ہوگئی تھی۔

Intro:زیرحراست موت کی انسانی حقوق کمیشن کے ذریعے تفتیش کی جائے: نواب ملک

ممبئی..ممبئی کے وڈالا پولیس کے زیرحراست وجیئے سنگھ نامی نوجوان کی ہوئی موت کی انسانی حقوق کمیشن کے ذریعے تفتیش کی جائے۔ یہ مطالبہ راشٹروادی کانگریس پارٹی کے قومی ترجمان اور ممبئی صدر نواب نے آج انسانی حقوق کمیشن سے ملاقات کے دوران کیا ہے۔

اس موقع پر اس موت کے ذمہ دار پولیس اہلکاروں اور غنڈہ گردی کرنے والوں پر فوری طور پر کارروائی کا بھی انہوں نے مطالبہ کیا اور دیگر صورت میں سڑکوں پر اترکر اس کے خلاف تحریک چلانے کا بھی اعلان کیا ہے۔ نواب ملک نے انسانی حقوق کمیشن کے صدر ایم اے سعید اور اڈیشنل سکریٹری وی کے گوتم سے ملاقات کرتے ہوئے انہیں میمورنڈم بھی دیا ہے۔

اپنے میمورنڈم میں نواب ملک نے کہا ہے کہ وڈالا ٹرک ٹرمنل پولیس اسٹیشن میں وجئے سنگھ نامی نوجوان کی پولیس حراست میں مارپیٹ کی وجہ سے موت کی بات سامنے آئی ہے۔

اس مارپیٹ کے بعد جب وجئے سنگھ کی حالت خراب ہوگئی تو اس کو طبی مدد بھی پہونچانے میں ٹال مٹول کیا گیا۔پولیس کی اپنی فرض میں کوتاہی کی وجہ سے وجئے سنگھ کی موت ہوئی ہے۔ اس لئے اس معاملے میں ذمہ دار پولیس اہلکاروں نیزدیگر سماج دشمن عناصر کے خلاف فوری طور پر کارروائی کی جائے اور وجئے
سنگھ کے اہلِ خانہ کو انصاف دیا جائے۔

*विजय सिंग या तरुणाच्या मृत्यूची मानव अधिकार आयोगामार्फत सखोल चौकशी करा - नवाब मलिक*

*मानव अधिकार आयोगाची घेतली भेट ;सादर केले निवेदन...*

*मानव अधिकार आयोगात राष्ट्रवादी केस लढणार...*

मुंबई दि. ३१ ऑक्टोबर -वडाळा पोलिस कोठडीत मृत्युमुखी पडलेल्या विजय सिंग या तरुणाच्या मृत्यूची मानव अधिकार आयोगामार्फत सखोल चौकशी करण्यात यावी अशी मागणी राष्ट्रवादी काँग्रेसचे राष्ट्रीय प्रवक्ते आणि मुंबई अध्यक्ष आमदार नवाब मलिक यांनी आज मानव अधिकार आयोगाची भेट घेऊन केली.

विजय सिंग या तरुणाच्या मृत्यूला कारणीभूत असणारे पोलिस अधिकारी आणि पोलिस कस्टडीमध्ये मारहाण करणाऱ्या आरोपी विरुद्ध कठोर कायदेशीर कारवाई करण्याची मागणीही आमदार नवाब मलिक यांनी केली.

दरम्यान विजय सिंग या तरुणाच्या मृत्यूला कारणीभूत असणारे पोलिस अधिकारी आणि गुंड प्रवृत्तीच्या लोकांवर तात्काळ कारवाई न झाल्यास रस्त्यावर उतरून आंदोलन करण्याचा इशाराही नवाब मलिक यांनी दिला

राष्ट्रवादी काँग्रेसचे राष्ट्रीय प्रवक्ते आणि मुंबई अध्यक्ष आमदार नवाब मलिक यांनी आज मानव अधिकार आयोग कार्यालयात जाऊन
मानव अधिकार आयोगाचे अध्यक्ष एम. ए. सईद आणि अतिरिक्त सचिव व्ही. के. गौतम यांची भेट घेत निवेदन सादर केले.

यावेळी निवेदनात वडाळा ट्रक टर्मिनल ठाण्यात विजय सिंग या तरुणाचा पोलिस कस्टडीमध्ये मारहाणीत मृत्यू झाला. मात्र मारहाणीनंतर त्याला उपचार करण्यासही टाळाटाळ करण्यात आली. कर्तव्यात कसूर केल्यामुळेच विजय सिंग या तरुणाचा मृत्यू झाला आहे. त्यामुळे पोलिस अधिकारी आणि गुंड प्रवृत्तीच्या लोकांवर तात्काळ कारवाई करावी आणि विजय सिंग याच्या परिवाराला न्याय मिळवून द्यावा अशी मागणीही नवाब मलिक यांनी केली.

दरम्यान मानव अधिकार आयोगाची भेट घेतल्यानंतर आणि राष्ट्रवादीमार्फत तक्रार दाखल केल्यानंतर मानव अधिकार आयोगाने १४ नोव्हेंबर २०१९ ही तारीख दिली आहे. या तारखेला राष्ट्रवादी काँग्रेसच्यावतीने अॅड. आनंद काटे ही केस लढवणार आहेत.

यावेळी राष्ट्रवादी काँग्रेसचे नरेंद्र राणे, प्रदेश प्रवक्ते संजय तटकरे, प्रदेश प्रवक्ते क्लाईड क्रास्टो, बबन कनावजे, हिंदी भाषिक संघटनेचे सचिव पारसनाथ तिवारी, बाप्पा सावंत आदींसह इतर पदाधिकारी उपस्थित होते.Body:..Conclusion:..
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.