ETV Bharat / state

ایودھیا تنازع: اورنگ آباد پولیس متحرک

author img

By

Published : Nov 5, 2019, 8:47 PM IST

ریاست مہاراشٹر کے ضلع اورنگ آباد کی پولیس انتظامیہ نے عدالت عظمیٰ کی جانب سے ہونے والے ایودھیا تنازع سے قبل شہر میں پولیس تعینات کر دی گئی ہے۔

اجودھیا تنازعہ کے فیصلے سے قبل اورنگ آباد پولیس متحرک

ریاست مہاراشٹر کے ضلع اورنگ آباد کی پولیس انتظامیہ نے عدالت عظمیٰ کی جانب سے ہونے والے اجودھیا تنازع سے قبل شہر میں پولیس تعینات کر دی گئی ہے۔

اس تعلق سے پولیس کمشنر چرنجیوی پرساد نے ایک پریس کانفرنس کی ہے۔

انہوں نے عوام سے امن و امان برقرار رکھنے کی اپیل کی۔

پولیس کمشنر کا کہنا تھا کہ فیصلے کے حق میں یا مخالفت میں سوشل میڈیا پر مواد ڈالنے سے گریز کیا جائے ۔

انہوں نے مزید کہا کہ اسی طرح فیصلے کے بعد جشن یا احتجاج کی اجازت نہیں رہے گی، ہر حال میں حالات کو پر امن رکھنے کی ذمہ داری پولیس کی ہے اور اس میں کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا۔

پولیس کمشنر نے یوٹیوب اور دیگر سائٹس کو بھی انتباہ کیا ہے کہ غلط باتوں کو پھیلانے سے گریز کریں، ورنہ ان کے خلاف قانونی کارروائی کی جاسکتی ہے۔

Intro:
 بابری مسجد  کیس کے متوقع  فیصلے  کو لیکر  پولیس انتظامیہ اور ضلع انتظامیہ چوکس ہوچکا ہے ، اس تعلق سے  پولیس کمشنر چرنجیوی پرساد نے  ایک  پریس کانفرنس لیکر عوام سے  امن و امان کی  برقراری کی اپیل کی،  پولیس کمشنر کا  کہنا ہیکہ  فیصلے کے حق میں  یا مخالفت میں   سوشل میڈیا پر مواد ڈالنے سے گریز کیا جائے ،اسی طرح  فیصلے  کے  بعد  جشن یا احتجاج کی اجازت نہیں رہے گی ، ہر حال میں  حالات کوپرامن  رکھنے کی ذمہ داری پولیس کی  ہے اور اس میں  کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائیگا، پولیس کمشنر نے  یوٹیوب اور دیگر سائٹس کو بھی  انتباہ دیا کہ غلط باتوں کو پھیلانے کی صورت میں  ان کے خلاف بھی قانونی کارروائی کی جاسکتی ہے ۔

 بائٹ ۔۔۔۔۔۔ چرنجیوی پرساد۔۔۔۔ پولیس  کمشنر، اورنگ آباد 
Body:.Conclusion:.
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.