ETV Bharat / state

سیاحتی مقام مہابلیشور کی رونقیں؟ - مہاراشٹر

گرمی کی شدت سے پریشان لوگ سکون کے لیے مہابلیشور کا رخ کرتے ہیں، عوام کے لیے سیر و تفریح کا یہ بہترین مقام ہے۔

کیا آپ نے سیاحتی مقام مابلیشور کا رخ کیا؟
author img

By

Published : Apr 25, 2019, 6:37 PM IST

ممبئی سے تقریبا ڈھائی سو کلومیٹر کے فاصلے پر بسا مہابلیشور اپنی خوبصورت پہاڑیوں اور خشگوار موسم کے لیے معروف ہے۔ یہاں سیر و تفریح کے لیے بہت سے مقامات ہیں لیکن وینا جھیل کی خوبصورتی کی کشش سیاحوں کو یہاں آنے پر مجبور کر کرتی ہے۔

باد سحر اور شام کے پر لطف جھونکے کے درمیان سیاح اس جھیل میں بوٹنگ کا لطف اٹھاتے ہیں۔ شام کے وقت یہاں کا درجہ حرارت 18 ڈگری سیلسئس کے آس پاس رہتا ہے جو سیاحوں کے لیے کسی نعمت سے کم نہیں۔

کیا آپ نے سیاحتی مقام مابلیشور کا رخ کیا؟

سیاح جھیل کے پاس ہی گھڑ سواری کا لطف اٹھانے کے لیے بھی طویل مسافت طے کر کے یھاں پہچنتے ہیں۔ اسی وجہ سے یہاں کثیر تعداد میں لوگ چھٹیاں منانے آتے ہیں۔

مہابلیشور کے کوہستانی خطہ ہونے کی وجہ سے سطح سمندر سے 4439 فٹ کی اونچائی پر واقع ہے یہاں کی آبادی تقریبا 13 ہزار ہے۔

یہاں کے لوگوں کی روزی روٹی کا سب سے بڑا ذریعہ سیاحت ہی ہے او یہاں پر اسٹرابیری اور شہتوت کی کھیتی بڑے پیمانے پر کی جاتی ہے جو اس جگہ سے پورے ملک میں برآمد کی جاتی ہے۔

Intro:

بائٹ ...

امیش گرامواپدھیاے سیاح جیکٹ پہنے ہوئے

رسیکا گرامواپدھیاے سیاح خاتون

عارف شیخ گھوڈے کے مالک ٹوپی میں

ابرار احمد سیاح نیلی شرٹ

اینکر : ممبئی کی گرمی سے پریشان عوام نے مہابلیشور کا رخ کیا ...

ممبئی کی تپتی گرمی سے پریشان عوام نے راحت پانے کے لئے مہابلیشور کا رخ کیا ہے ..کیونکہ یہی ایک ایسا مقام ہے جو ممبئی ہی نہیں بلکہ ریاست مہاراشٹر کی عوام کے لئے سیر و تفریح کا مرکز بن چکا ہے ...یہاں کثیر تعداد میں لوگ چھٹیاں منانے کے لئے آتے ہیں ...

بائٹ...

یہاں سیر و تفریح کے لئے کئی مقام ہیں لیکن وینا جھیل کی خوبصورتی اپنے آپ میں ایک کشش رکھتی ہے ..جو سیاحوں کو یہاں آنے پر مجبور کر دیتی ہے ...باد سحر اور شام کے پر لطف جھونکے کے بیچ... سیاح جھیل میں بوٹنگ کا لطف اٹھاتے نظر آتے ہیں ..شام کے وقت یہاں کا درجہ حرارت ١٨ ڈگری سیلسیس کے اس پاس رہتاہے جو سیاحوں کے لئے کسی نعمت سے کم نہیں ..جھیل کے پاس ہی گھوڈ سواری کا بھی لطف اٹھانے کیلئے طویل مسافت طے کر کے یھاں پہچنتے ہیں ..

مہابلیشور کوہستانی خطہ ہونے کی وجہ سے یہ سمندر سے 4439فٹ کی اونچائی پر واقع ہے..اور ٥٢ رقبہ میٹر کے احاطے میں پہلا ہوا ہے ...یہاں کی آبادی تقریبا ١٣ ہزار ہے ...یہاں کے لوگوں کی روزی روٹی سیاح ایک بڈا ضریح مانے جاتے ہیں ...اسٹرابیری اور شہتوت کی کھیتی بڑے پیمانے پر کی جاتی ہے ..جو یہاں سے پورے ملک میں بھیجی جاتی ہے ...

Shahid Ansari

Content Editor

Body:

Conclusion:

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.