ETV Bharat / state

مسجد محمد بن عبداللہ ڈیولپمنٹ کمیٹی کا چیئرمین حاجی عرفات کو منتخب کیا گیا - حاجی عرفات شیخ کو اُتر پردیش سنی وقف بورڈ

Masjid Mohammad Bin Abdullah Committee ہندوستان کو سب سے بڑی مسجد جس کا برسوں سے تنازعہ چل رہا یعنی بابری مسجد جس کا نام اب محمد بن عبداللہ رکھا گیا ہے اور اس مسجد کے چیئرمین کے عہدے پر مہارشٹر کے مایناریٹی کمیشن کے سابق چیئرمین حاجی عرفات شیخ کو منتخب کیا گیا ہے۔

مسجد محمد بن عبداللہ ڈیولپمنٹ کمیٹی کا چیئرمین حاجی عرفات کو منتخب

author img

By ETV Bharat Urdu Team

Published : Dec 13, 2023, 8:24 PM IST

مسجد محمد بن عبداللہ ڈیولپمنٹ کمیٹی کا چیئرمین حاجی عرفات کو منتخب

ممبئی: حاجی عرفات شیخ کو اُتر پردیش سنی وقف بورڈ کے چیئرمین ظفر فاروقی نے اس عہدے پر منتخب کرتے ہوئے مسجد کی قیادت کے ساتھ ساتھ اُس کی تعمیر اور اُس کی باگ ڈور اُن کے ہاتھوں میں سونپی۔ اس بارے میں ظفر فاروقی نے بات چیت کرتے ہوئے کہاکہ مسجد محمد بن عبداللہ ڈیولپمنٹ کمیٹی کا چیئرمین ہم نے حاجی عرفات شیخ کو نامزد کیا ہے اس کے پیچھے کا اصل مقصد یہی ہے کہ مسجد کی تعمیر کو لیکر اسے سنجیدگی سے پورا کیا جائے۔

انہوں نے کہاکہ ہمیں مسجد محمد بن عبداللہ ڈیولپمنٹ کمیٹی اور انڈو اسلامک کلچر کا ٹرسٹی اور ایڈوائزر کے عہدے پر منتخب کرتے ہوئے بہت خوشی ہو رہی ہے کہ ایک اسلامک شعبوں میں سرگرم رہنے والے نوجوان کو ہم نے یہ ذمہ داری سنوپی ہے ہمیں یقین ہے کہ حاجی عرفات شیخ اس ذمہ داری کو بخوبی نبھائیں گے اور اسے عملی جامہ پہنانے میں اہم رول ادا کریں گے۔

اس بارے میں حاجی عرفات شیخ نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ یہ میرے لیے باعث فخر ہے کی جو مسلہ ایک طویل مدت سے چلا آرہا تھا وہ نے صرف مسلہ حال ہوا بلکہ اس جگہ پر جو مسجد تعمیر کی جائیگی اُسکی ذمےداری کی اہلیت سمجھتے ہوئے مجھے وہ سارے ذمیدار محکمہ کے اعلیٰ افسران اور زمیدارن نے یہ زمیداری مجھے سونپی۔

ان کا کہنا ہے کہ انشاء اللہ میں ضرور اس مسجد کو پایہ تکمیل تک پہنچا کر ہی دم لونگا اسمیں میں نے ہے ہی ہندستان کے سارے عالم دین ،مذہبی رہنما،اسلامک اسکالر سمیت ہر مسلک اور ہر شعبے سے وابستہ افراد سیبات چیت کر کے دعائیں لی مجھے اُمید ہے کہ اس کر خیر میں اُن سب کہ بھی مجھے ٹاؤن ملےگا جنہوں میں مجھے اپنی دعاؤں سے نوزا ۔

انہوں نے کہاکہ میں پورے ہندستان سے کہنا چاہوں گا کہ ہر ایک شرعی پہلو کو دیکھتے ہوئے یہ مسجد تعمیر کی جائے گی۔اس سے ہر کوئی عالم دین دعاؤں مجھے دعاؤں سے نوازے گا۔۔۔میرا دعوہ ہیںکہ یہ مسجد ہندستان میں دعا اور دوا کا مرکز رہیگا۔ اس کے بعد کوئی تاج محل دیکھنے نہیں جائے گا بلکہ ہماری مسجد محمد بن عبداللہ کو دیکھنے ضرور آئے گا۔

اسکے علاوہ تعلیمی میدان میں انجینئرنگ کالج لا کالج ڈینٹل کالج آرکیٹیکچر کالج ایم بی اے کالج اور انٹرنیشنل اسکول کی تعمیر کی جائیگی۔۔۔اور خاص بات یہ ہے کہ اس بابرکت نام کے ساتھ ایک وین کمیونیٹی کچن بنایا جائیگا تاکہ ہر مذہب کے لوگ وہاں آکر پیٹ بھر سکیں اور وہ مسجد کا جس دن سے تعمیراتی کام شروع کیا جائیگا اسی دن سے روزآنہ تین سے پانچ ہزار تک تا قیامت تک لوگ کھانا کھاینگے ایسا منصوبہ بنایا جا رہا ہے۔۔۔

حاجی عرفات شیخ نےکہا کہ میں ہی داستان کے تمام مسلمان عالم دین ہر شعبے میں کام کرنے والے دنیا میں کسی بھی خطے میں مقیم سب سے یہی کہونگا کہ آپ اس کر خیر سے جوڑنے میں یہ مسجد محمد بن عبداللہ کے تعمیر میں ہمارا بھرپور ساتھ دیں۔میں خاص پوری دنیا کے مسلمانوں سے یہ کہنا چاہونگا کہ ہم نے یہ سوچا ہے کہ اس مسجد کہ چند رسید سے نہیں پورا صاف شفاف طریقے سے آن لائن لیا جائے گا جس میں مسجد کہ ویبسائٹ بن رہا ہے۔

حاجی عرفات شیخ نے کے مطابق مسجد کہ کیو آر کوڈ بن رہا ہے جسکے ذریعے آپ اپنی حیثیت کے مطابق مسجد کے تعمیراتی کام میں اپنی رقم جمع کر سکتے ہیں جیسے اپنے یہ ادائیگی کی اپنے موبائل پر اسی وقت مسجد کی جنبش شکریہ کا میسیج آئے گا۔

یہ بھی پڑھیں:Khidmat Hujjaj Committee اورنگ آباد میں ایک اور خدمت حجاج کمیٹی کی تشکیل

انہوں نے کہاکہ یعنی آپ کے پیسے سیدھے مسجد میں ہی استعمال کیا جائیں ایسی سوچ لیکر ہم ایودھیا کی مسجد محمد بن عبداللہ جسکا نام پہلے بابری مزید تھا اسکو بخوبی شرعی نقطہ نظر کو دیکھتے ہوئے ہی انجام دیا جائیگا تاکہ جو زندہ ہیں وہ بھی دنیا سے چلے گئے وہ بھی دعا دینگے میں آپسے اس بات کہ وعدہ کرتا ہوں۔۔۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.