ETV Bharat / state

'اسٹیرینگ میرے ہاتھ میں ہے' - تھری وہیلر غریب کی گاڑی ہے

مہاراشٹر کے وزیر اعلی ادھو ٹھاکرے نے کہا کہ یہ تھری وہیلر گاڑی(حکومت) غریب کی گاڑی ہے، جس میں پیچھے دو افراد بیٹھے ہیں۔

'اسٹیرینگ میرے ہاتھ میں ہے'
'اسٹیرینگ میرے ہاتھ میں ہے'
author img

By

Published : Jul 26, 2020, 3:32 PM IST

مہاراشٹرکے وزیراعلی ادھو ٹھاکرے نے کہا اپوزیشن نے مہاوکاس اگھاڑی حکومت کو گرانے کی کوشش کی ہے،مگر اس کی اسٹیرنگ وہیل میرے ہاتھ میں ہے۔

انھوں نے کہا کہ اگرچہ ہماری تھری ویلر حکومت ہے مگر اس کی اسٹیرنگ میرے ہاتھ میں ہے۔ انھوں نے کہا کہ اقتدار میں ان کے ساتھی کانگریس اور این سی پی مثبت طرز پر چل رہے ہیں اور ان سب کے تجربے سے ایک بہتر حکومت مہاراشٹر میں چل رہی ہے۔

ادھو ٹھاکرے نے ممبئی احمد آباد بلیٹ ٹرین پراجکٹ کو پورا کرنے کا مقصد ظاہر کیا اور ساتھ میں انھوں نے ریاستی دارلحکومت اور ناگپور کے درمیان بھی تیز رفتار سروس کا مںصوبہ بتایا۔

انھوں نے کہا کہ'میری حکومت کا مستقبل اپوزیشن کے ہاتھ میں نہیں ہے،اسٹیرینگ میرے ہاتھ میں ہے'

انھوں نے کہا کہ یہ تھری وہیلر گاڑی غریب کی گاڑی ہے، جس میں پیچھے دو افراد بیٹھے ہیں۔

ادھو ٹھاکرے کے اس انٹرویو کا دوسرا اور آخری حصہ شوسینا کے ترجمان،سامنا، میں اتوار کو شائع ہوا۔ جبکہ پیر کو ان کی 60 ویں سالگرہ ہے۔

یہ بھی پڑھیں:مہاراشٹر: 50 بیڈز کے کووڈ کئیر سینٹر کا آغاز

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.