ETV Bharat / state

مالیگاؤں الیکٹرانک میڈیا کے زیر اہتمام گیٹ ٹو گیدر کا اہتمام

منصور اکبر نے نئے صحافیوں کے ساتھ ساتھ شہر کے سینئر بزرگ صحافیوں کو یکجا کیا۔تاکہ ایک دوسرے سے وابستگی قائم رہے اور مل جل کر صحافتی خدمات پرنٹ اور الیکٹرانک میڈیا کے ذریعے جاری رہے۔

مالیگاؤں الیکٹرانک میڈیا کے زیراہتمام گیٹ ٹو گیدر کا اہتمام

author img

By

Published : Nov 3, 2020, 12:38 PM IST

ریاست مہاراشٹر کے مسلم اکثریتی شہر مالیگاؤں میں الیکٹرانک میڈیا کی سرپرستی اور مانوسماچار کے زیراہتمام گذشتہ شام فیمس میوزک کلب ہال میں مالیگاؤں کے سینئر صحافیوں کا استقبال کیا گیا۔

اس موقع پر الیکٹرانک میڈیا پرنٹ میڈیا سے وابستہ اہم و سرکردہ افراد شریک ہوئے۔سینئر صحافی نئے صحافی اور الیکٹرانک میڈیا میں دلچسپی لینے والے نمائندوں کے لیے خصوصی ہدایات دیں اور ان کی رہنمائی کریں۔

مالیگاؤں الیکٹرانک میڈیا کے زیراہتمام گیٹ ٹو گیدر کا اہتمام

اس مقصد کے تحت منصور اکبر نے نئے صحافیوں کیساتھ ساتھ شہر کے سینئر بزرگ صحافیوں کو یکجا کیا۔ایک دوسرے سے وابستگی قائم رہے اور مل جل کر صحافتی خدمات پرنٹ اور الیکٹرانک میڈیا کے ذریعے جاری رہے۔اس مقصد کو لیکر ایک مختصرسی گیٹ ٹو گیدر تقریب کا اہتمام کیا گیا۔اس پروگرام کی صدارت مشہور صحافی و ادیب عبداللطیف جعفری نے کی۔

اس موقع پر ممبئی روزنامہ انقلاب کے نامہ نگار عبدالحئی انصاری کا بھی خصوصی طور پر استقبال کیا گیا۔علاوہ ازیں انصاری حسان الرحیم (نشاط نیوز)،احتشام انصاری، پینٹر جمیل انصاری، سلیم جہانگیر، الیکٹرانک میڈیا سے وابستہ نسیم احمد، دھولیہ ضلع اردو پترکار سنگھ صدر محمود اختر (نشاط نیوز)، اشفاق صدیقی، یوسف رانا، ناگیش مورے، مشتاق احمد، زاہد اختر (دیوان عام)، سید زاہد (روزنامہ)،ساجد نعیم (اردو سٹی)، کاشف سمن (رسائٹ ٹوڈے) شکیل حنیف و دیگر افراد کا بھی استقبال کیا گیا۔ گیٹ ٹو گیدر پروگرام میں الیکٹرانک میڈیا پرنٹ میڈیا کے نمائندے و صحافی موجود تھے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.