ETV Bharat / state

Meeting on Babri Masjid in Aurangabad: اورنگ آباد میں بابری مسجد کیس پر اجلاس عام - بابری مسجد کی 29ویں برسی

شہر اورنگ آباد میں منعقد اجلاس General meeting on Babri Masjid case in Aurangabad میں نوجوانوں نے بابری مسجد قضیہ پر روشنی ڈالی اور کہا کہ 'ملک میں عدل و انصاف کے تقاضوں کو پامال کیا گیا، ساتھ ہی کہا کہ 'ناانصافی کے خلاف جدوجہد جاری رہے گی۔'

General meeting in Aurangabad
General meeting in Aurangabad
author img

By

Published : Dec 8, 2021, 2:22 PM IST

بابری مسجد کی 29ویں برسی 29th Anniversary of Babri Masjid کے موقع پر مہاراشٹر کے اورنگ آباد میں مسلم نمائندہ کونسل کی قیادت میں کل جماعتی اجلاس منعقد General meeting in Aurangabad ہوا۔

اورنگ آباد میں بابری مسجد کیس پر اجلاس عام

اس اجلاس کی خاص بات یہ رہی کہ مختلف تنظیموں کی نمائندگی کرنے والے نوجوانوں نے بابری مسجد قضیہ پر روشنی ڈالی۔ اجلاس کی صدارت مسلم نمائندہ کونسل کے صدر ضیاء الدین صدیقی نے کی۔

ملی مسائل کے معاملے میں پیش پیش رہنے والی کل جماعتی فیڈریشن مسلم نمائندہ کونسل کی کال پر اورنگ آباد کی ملی سماجی اور فلاحی تنظیموں کے نمائندوں نے ایک پلیٹ فارم پر آکر بابری مسجد قضیہ Muslim Representative Council on Babri masjid پر اپنا موقف پیش کیا۔

اس جلسے میں نوجوانوں نے بابری مسجد قضیہ پر روشنی ڈالی اور ثابت کیا کہ ملک میں عدل و انصاف کے تقاضوں کو پامال کیا گیا، ساتھ ہی کہا کہ ناانصافی کے خلاف جدوجہد جاری رہے گی۔'

اجلاس میں مسلم نمائندہ کونسل کے ریاستی وفاق کے صدر مولانا عبدالحمید ازہری کے انتقال پر تعزیت اور دعائے مغفرت کی گئی۔

اس موقع پر بابری مسجد، گیان واپی مسجد اور متھرا کی شاہی عید گاہ مسجد کے حوالے سے قرار دادیں منظور کی گئیں مولانا شریف نظامی کے دعائیہ کلمات پر اجلاس کا اختتام عمل میں آیا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.