ETV Bharat / state

Shinde on petrol: مہاراشٹر میں پیٹرول سستا ہوگا، ایکناتھ شندے

مہاراشٹر کے وزیر اعلی ایکناتھ شندے نے اعلان کیا کہ مہاراشٹر حکومت ایندھن پر ویلیو ایڈڈ ٹیکس VAT کو کم کرے گی، جس سے ریاست میں قیمتوں کو مؤثر طریقے سے کم کیا جائے گا۔ Fuel To Get Cheaper In Maharashtra, Eknath Shinde Announces Tax Cut

Fuel To Get Cheaper In Maharashtra, Eknath Shinde Announces Tax Cut
مہاراشٹر میں پیٹرول سستا ہوگا: ایکناتھ شندے
author img

By

Published : Jul 4, 2022, 9:00 PM IST

ممبئی: بی جے پی کی حکمرانی والی بیشتر ریاستوں نے ایندھن کی قیمتوں میں کمی کی ہے۔ حزب اختلاف کی حکومت والی ریاستیں ایسا کرنے کو تیار نہیں ہیں۔ گذشتہ برس نومبر میں مرکز نے پیٹرول اور ڈیزل پر ایکسائز ڈیوٹی میں 5 اور 10 روپے کی تخفیف کی تھی۔ بی جے پی کی اکثریت والی ریاستوں نے بھی VAT میں کمی کی تھی۔ مئی میں پھر جیسے ہی مرکز نے ایکسائز ڈیوٹی میں کمی کی اتر پردیش جیسی ریاستوں نے VAT کو مزید کم کیا۔

تاہم حزب اختلاف کی حکومت والی ریاستوں نے وزیر اعظم کے ایندھن پر VAT میں کمی کی تجویز کو عوام کے لیے راحت کے اقدام کے طور پر مسترد کر دیا۔ ان ریاستوں نے پہلے بھی یہ کہتے ہوئے انکار کر دیا تھا کہ اس سے ان کی آمدنی پر بہت زیادہ منفی اثر پڑے گا۔ شندے جنہوں نے شیوسینا کے باغی لیڈران کے ساتھ ادھو ٹھاکرے کی حکومت کو گرانے کے بعد گزشتہ ہفتے وزیر اعلی کے طور پر حلف لیا تھا، اُنہوں نے ریاستی اسمبلی میں اکثریت ثابت کرنے میں کامیابی حاصل کی۔

یہ بھی پڑھیں: Sanjay Raut Slams Eknath Shinde: 'ایکناتھ شندے بی جے پی کے اشارے پر کھلونے کی طرح ناچ رہے ہیں'

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.