ETV Bharat / state

بچوں میں مطالعے کا شوق پیدا کرنے کی کوشش

اورنگ آباد کی ایک فلاحی تنظیم ریڈ اینڈ لیڈ فاؤنڈیشن کی کاوشوں سے بچوں میں مطالعے کا ذوق پروان چڑھانے کی مہم چل رہی ہے۔

author img

By

Published : Jan 23, 2021, 3:54 PM IST

محلہ لائبریری کے ذریعے بچوں میں مطالعے کا شوق پیدا کرنے کی کوشش

ریاستِ مہاراشٹرا کے اورنگ آباد شہر میں فلاحی تنظیم ریڈ اینڈ لیڈ فاؤنڈیشن محلہ لائبریری قائم کی جارہی ہیں، جس کے ذریعے بچوں میں مطالعے کا شوق پیدا کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے۔ اسی اثناء میں اورنگ آباد کی رحمانیہ کالونی میں بیگم حضرت محل لائبرری کا قیام عمل میں آیا۔

کورونا وباء نے پورے سسٹم کو بدل کر رکھ دیا ہے، اس کا سب سے زیادہ اثر نونہالوں کی تعلیم پر پڑا ہے۔ ایسے حالات میں اورنگ آباد کی ایک فلاحی تنظیم ریڈ اینڈ لیڈ فاؤنڈیشن کی کاوشوں سے بچوں میں مطالعے کا ذوق پروان چڑھانے کی مہم چل رہی ہے۔

یہ بھی پڑھیں: ماں اور قیدی بیٹے کی ملاقات میں رکاوٹ بنا پیسہ

اس مہم کے تحت بستی میں بچوں کی لائبریری قائم کی جارہی ہیں، اسی مہم کی کڑی کے طور پر رحمانیہ کالونی میں مجاہد آزادی بیگم حضرت محل محلہ لائبرری کا قیام عمل میں آیا ہے، بچوں کے لیے شروع کی گئی اس لائبرری میں اردو کے علاوہ دیگر زبانوں کی کتابیں بھی رکھی گئیں ہیں، یہ لائبرری طالبات اور خواتین کے لیے مفت رہے گی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.