ETV Bharat / state

'کانگریس مہاراشٹر میں اپنی ذمہ داری نبھائے گی'

مہاراشٹر میں حکومت سازی کے لیے گورنر نے این سی پی کو بلایا ہے۔ کانگریس اور شیوسینا کے ساتھ مل کر این سی پی حکومت سازی کی مہم میں لگی ہے۔

author img

By

Published : Nov 12, 2019, 2:35 PM IST

'کانگریس مہاراشٹر میں اپنی ذمہ داری نبھائے گی'

کانگریس کے سابق ترجمان و سابق مرکزی وزیر ڈاکٹر شکیل احمد نے کہا کہ کانگریس مہاراشٹر میں اپنی ذمہ داریاں نبھائے گی۔

مہاراشٹر کی سیاسی صورتحال پر تبصرہ کرتے ہوئے کانگریس کے سابق مرکزی وزیر ڈاکٹر شکیل احمد نے کہا کہ' ہمیں عوام نے حزب مخالف میں بیٹھنے کی حمایت دی تھی لیکن بی جے پی اور شیو سینا کے درمیان اتفاق رائے نہیں ہو سکا۔ بی جے پی نے شیوسینا کے ساتھ اپنا وعدہ نہیں نبھایا۔'

ڈاکٹر شکیل نے کہا کہ' مہاراشٹر کی صورتحال اچھی نہیں ہے وہاں کسان خودکشی کر رہے ہیں، ریاست میں دوبارہ انتخاب کا بوجھ نہ پڑے، اس لیے کانگریس اعلی کمان اس کے بارے میں کوئی فیصلہ کرے گا۔'

ڈاکٹر شکیل نے ایک سوال کے جواب میں کہا کہ' پارٹی کی جو ذمہ داری ہے وہ پارٹی نبھائے گی۔ ہم کوشش کریں گے کہ وہاں پھر سے الیکشن نہیں ہوں۔ افراتفری کا ماحول نہ ہوں کسانوں کی خودکشی روکے اس کے بارے میں پارٹی سوچ سمجھ کر فیصلہ کرے گی۔

جب ان سے پوچھا گیا کہ کانگریس این سی پی اور شیوسینا کے ساتھ مل کر حکومت بنائے گی گی تو انہوں نے کہا کہ ابھی یہ کہنا مشکل ہے لیکن پارٹی کیا فیصلہ کرتی ہے اس کو دیکھنا ہوگا۔

Intro:مہاراشٹر میں حکومت سازی کیلئے گورنر نے این سی پی کو بلایا کانگریس اور شیوسینا کے ساتھ مل کر این سی پی حکومت سازی کی مہم میں لگی ہے
کانگریس کے سابق ترجمان و سابق مرکزی وزیر ڈاکٹر شکیل احمد نے کہا کہ کانگریس مہاراشٹر میں اپنی ذمہ داریاں نبھائے گی

Body:مہاراشٹر کی سیاسی صورتحال پر تبصرہ کرتے ہوئے کانگریس کے سابق مرکزی وزیر ڈاکٹر شکیل احمد نے کہا کہ ہمیں عوام نے حزب مخالف میں بیٹھنے کی حمایت دی تھی لیکن بی جے پی اور شیو سینا کے درمیان اتفاق رائے نہیں ہو سکا بی جے پی نے شیوسینا کے ساتھ اپنا وعدہ نہیں نبھایا

ڈاکٹر شکیل نے کہا کہ مہاراشٹر کی صورتحال اچھی نہیں ہے وہاں کسان خودکشی کر رہے ہیں ریاست پہ پھر دوبارہ انتخاب کا بوجھ نہ پڑے اس لئے کانگریس اعلی کمان اس کے بارے میں کوئی فیصلہ کرے گا

ڈاکٹر شکیل نے ایک سوال کے جواب میں کہا کہ پارٹی کی جو ذمہ داری ہے وہ پارٹی نبھائے گی ہم لوگ یہ کوشش کریں گے کہ وہاں پھر سے الیکشن نہیں ہوں افراتفری کا ماحول نہ ہوں کسانوں کی خودکشی روکے اس کے بارے میں پارٹی سوچ سمجھ کر فیصلہ کرے گی جب ان سے پوچھا گیا کہ کانگریس این سی پی اور شیوسینا کے ساتھ مل کر حکومت بنائے گی گی تو انہوں نے کہا کہ ابھی یہ کہنا مشکل ہے لیکن پارٹی کیا فیصلہ کرتی ہے اس کو دیکھنا ہوگا

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.