ETV Bharat / state

Aurangabad Education Exp اورنگ آباد ایجوکیشن ایکسپو میں غیرملکی اشیاء کی مقبولیت میں اضافہ - ریاست مہاراشٹر کے اورنگ آباد

اورنگ آباد میں واقع عام خاص میدان میں میں ایجوکیشن ایکسپو کا اہتمام کیا گیا ہے جس میں کتابیں غیر ملکی اشیاء کی مقبولیت میں اضافہ ہو رہا ہےAurangabad Education Exp

اورنگ آباد ایجوکیشن ایکسپومیں غیرملکی اشیاء کی مقبولیت میں اضافہ

author img

By

Published : Dec 24, 2022, 6:31 PM IST

اورنگ آباد :ریاست مہاراشٹر کے اورنگ آباد کے اردو ایجوکیشن ایکسپو میں کتابوں کے تاجروں کے علاوہ مصنوعات اور جدید ترین ٹیکنالوجی سے آراستہ اشیاء بھی نمائش کی زینت بنیں ہیں۔Foreign Islamic Accessories Centre Attractions In Aurangabad Education Exp

اورنگ آباد ایجوکیشن ایکسپومیں غیرملکی اشیاء کی مقبولیت میں اضافہ

نمائش میں کے فائی واچ نیو دہلی کے تاجر نے اسلامی تعلیمات کو عام کرنے والے جدید ترین آلات اپنے اسٹال میں رکھے ہیں،اسٹال میں بکروں کی کھال پر قران کریم کی آیات کو بڑے ہی خوبصورت انداز میں تحریر کیا گیا ہے۔نمائش میں ان آیات کو کافی پسند کیا جارہا ہے۔

اسی طرح آڈیو قران کریم اور اذان واچ کے علاوہ کئی منفرد اور پرکشش آئیٹم نمائش کی زینت میں اضافہ کررہے ہیں۔

تاجر شکیل احمد کا کہنا ہے کہ نمائش میں انھیں کافی اچھا فیڈ بیک مل رہا ہے۔تاہم اس نمائش میں شرکت کا مقصد کاروبار نہیں بلکہ لوگوں تک پہنچنا ہے۔

مزید پڑھیں:Education Expo in Aurangabad اورنگ آباد کتاب میلے میں اسکولی طلبا کا ہجوم

دلچسپ بات یہ ہے کہ اورنگ آباد میں جاری ایجوکیشن ایکسپو میں بولتا قران کریم ،اذان واچ،بکروں کی کھال کے طغرے عوام کی توجہ اپنی طرف راغب کر رہیں ہیں۔Foreign Islamic Accessories Centre Attractions In Aurangabad Education Exp

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.