مہاراشٹر کے وزیراعلی ادھو ٹھاکرے کی سربراہی والی کابینہ کی میٹنگ میں یہ فیصلہ کیا گیا۔
واضح رہے کہ مہاراشٹر میں تقریباً 20 لاکھ افسران، نیم سرکاری اور مقامی انتطامیہ کے ملازمین ہیں۔
کابینہ کی میٹنگ میں یہ فیصلہ بھی کیا گیا ہے کہ اب دیگر پسماندہ طبقات، سماجی و تعلیمی طور پر پسماندہ طبقات، ومکت جاتی اور خانہ بدوش قبائل نیز سماجی طور پر خصوصی پسماندہ طبقات کے محکمے کو بہوجن کلیان محکمہ کہا جائے گا۔