ETV Bharat / state

کووڈ ٹیسٹ کے لئے بھارت میں پہلے سبربن ڈائگناسٹکس کا آغاز - مریض کو کورونا کی علامت ظاہر ہونی چاہئے

اس کے لیے بی ایم سی کی جانب سے جو رقم طے کی گئی ہے وہ 4500 ہے لیکن ٹیسٹ کے لیے اہم یہ ہے کہ مریض کو کورونا کی علامت ظاہر ہونی چاہئے۔

کووڈ ٹیسٹ کے لئے بھارت میں پہلے سبربن ڈائگناسٹکس کا آغاز

author img

By

Published : Apr 29, 2020, 7:40 PM IST

کرونا وباء کے چلتے سبربن ڈائگناسٹکس نے ممبئی اور پونے میں پہلا ڈرائیو تھرو کووڈ-19 ٹیسٹ کے مراکز قائم کیا ہے جس کے ذریعہ اب تک 12000 سے زائد لوگوں کا کووڈ ٹیسٹ کیا جا چکا ہے بی ایم سی قوانین پر عمل کرتے ہوئے سبربن ڈائگناسٹکس نے ممبئی میں کل چار ڈرائیو تھرو مراکز بنائے ہیں۔

جن میں ممبئی مرین لائنس، ویسٹرن اکسپریس وے دوسری جگہیں شامل ہیں جبکہ کورونا وائرس کی ٹیسٹ کے لئے مخصوص ممبئی میں 7 مراکز ہیں اور پونے میں ایک ہے۔

کووڈ ٹیسٹ کے لئے بھارت میں پہلے سبربن ڈائگناسٹکس کا آغاز

اس کے لیے بی ایم سی کی جانب سے جو رقم طے کی گئی ہے وہ 4500 ہے لیکن ٹیسٹ کے لیے اہم یہ ہے کہ مریض کو کورونا کی علامت ظاہر ہونی چاہئے۔

مریض کو اس کے لیے آن لائن بکنگ کی بھی خدمات فراہم کی گئی ہیں چونکہ کووِڈ ٹیسٹ کے لیے جو کٹ ہے اس کی قلت ہے اس لیے حکومت نے سرکاری اسپتالوں میں یا اس طرح سے جو ڈرائیو تھرو مراکز کو مہیا کئے ہیں انھیں ٹیسٹ کرنے سے پہلے ان قوانین پر سختی سے عمل کرنے کے لیے کہا گیا ہے تاکہ غیر ضروری ٹیسٹنگ سے بچا جا سکے۔

For All Latest Updates

TAGGED:

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.