ممبئی میں زبردست بارش، گرمی سے راحت - ممبئی
ممبئی میں تیز بارش کی وجہ سے کئی علاقوں میں پانی بھرا گیا ہے، محکمہ موسمیات کے مطابق اگلے 24 گھنٹے مزید تیز بارش کے امکانات ہیں۔
ممبئی میں آج صبح سے بارش جاری ہے کئی علاقوں میں تیز بارش کی وجہ سے پانی جمع ہو گیا ہے، جس سے نقل حمل میں دشواری پیش آرہی ہے۔
صبح 11بجے تک ممبئی کے قلابہ علاقے میں 4 ملی میٹر اور سانتاکروز میں 90.6 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی ہے۔
ممبئی کے اندھیری ، کاندیولی، ماٹنگا، پریل ، دادر جیسے ذیلی علاقوں میں پانی جمع ہوگیا ہے جس کے سبب ٹرافک نظام بری طرح سے متاثر ہوا ہے۔
موسم کی پہلی تیز بارش ہونے کی وجہ سے ممبئی کی عوام نے گرمی سے راحت کی سانس لی ہے۔ تیز بارش کی وجہ سے ممبئی کا درجہ حرارت کم ہوکر 28 ڈگری سیلسیس تک پہنچ گیا ہے۔
محکمہ موسمیات کے مطابق اگلے 24 گھنٹوں میں مزید بارش کے امکانات ہیں۔
ممبئی میں تیز بارش کی وجہ سے کئی علاقوں میں بھرا پانی ، محکمہ ماحولیات کے مطابق اگلے ٢٤ گھنٹے تیز بارش کے امکان
ممبئی میں آج صبح سے بارش جاری ہے کئی علاقوں میں تیز بارش کی وجہ سے پانی جمع ہو گیا ہے حالانکہ محکمہ بی ایم سی بھی ہر برس کی طرح اس برس بھی اپنے کام پر معمور ہیں محکمہ ماحولیات کے مطابق اگلے ٢٤ گھنٹے میں مزید بارش کے امکان ہیں جبکہ آج ١١ بجے تک ممبئی کے قلبہ علاقے میں ٤ ملی میٹر اور سانتاکروز میں ٩٥.٦ ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی ہے –
ممبئی کے اندھیری ، کاندیولی، ماٹنگا، پپرل ، دادر جیسے نچلے علاقوں میں پانی جمع ہوگیا ہے .جسکی وجہ سے ٹرافک نظام درہم برہم ہوگیا ہے ..
اس سیزن کی پہلی تیز بارش ہونے کی وجہ سے ممبئی کی عوام نے گرمی سے راحت کی سانس لی ہے تیز بارش کی وجہ سے ممبئی کا فلحال درجہ حرارت ٢٧ ڈگری سیلسیس تک پہنچ گیا ہے -
Shahid Ansari
Content Editor
Body:
ممبئی میں تیز بارش کی وجہ سے کئی علاقوں میں بھرا پانی ، محکمہ ماحولیات کے مطابق اگلے ٢٤ گھنٹے تیز بارش کے امکان
ممبئی میں آج صبح سے بارش جاری ہے کئی علاقوں میں تیز بارش کی وجہ سے پانی جمع ہو گیا ہے حالانکہ محکمہ بی ایم سی بھی ہر برس کی طرح اس برس بھی اپنے کام پر معمور ہیں محکمہ ماحولیات کے مطابق اگلے ٢٤ گھنٹے میں مزید بارش کے امکان ہیں جبکہ آج ١١ بجے تک ممبئی کے قلبہ علاقے میں ٤ ملی میٹر اور سانتاکروز میں ٩٥.٦ ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی ہے –
ممبئی کے اندھیری ، کاندیولی، ماٹونگا، پپرل ، دادر جیسے نچلے علاقوں میں پانی جمع ہوگیا ہے .جسکی وجہ سے ٹرافک نظام درہم برہم ہوگیا ہے ..

Conclusion: