ETV Bharat / state

اورنگ آباد: پلاسٹک کے گودام میں آتشزدگی - اورنگ آباد کی خبریں

اورنگ آباد کے آزاد چوک علاقے میں واقع پریم شاپنگ کمپلیکس کی ایک دکان میں آگ بھڑک اٹھی جس میں گودام میں رکھا سارا مال آگ کی زد میں آگیا۔ ایک موٹرسائیکل اورگودام میں رکھے پلاسٹک کے دانے پوری طرح سے جل کر راکھ ہوگئے۔

اورنگ آباد: پلاسٹک کے گودام میں آتشزدگی
اورنگ آباد: پلاسٹک کے گودام میں آتشزدگی
author img

By

Published : Jul 5, 2021, 5:47 PM IST

مہاراشٹرا کے اورنگ آباد میں پلاسٹک کے دانوں کے گودام میں بھیانک آگ لگی جس میں لاکھوں روپے لاگت کا مال جل کر خاک ہو گیا۔

اورنگ آباد: پلاسٹک کے گودام میں آتشزدگی

آتشزدگی میں کسی کا جانی نقصان نہیں ہوا۔ آگ لگنےکے بعد علاقے میں دہشت اور خواف وہراس کا ماحول پیدا ہوگیا۔

یہ بھی پڑھیں:

مالیگاؤں: پاورلوم مزدور نے پھانسی لگاکرخودکشی کی

اورنگ آباد کے آزاد چوک علاقے میں واقع پریم شاپنگ کمپلیکس کی ایک دکان میں آگ بھڑک اٹھی جس میں گودام میں رکھا سارا مال آگ کی زد میں آگیا۔ اس میں ایک موٹر سائیکل بھی جل گئی۔ گودام میں رکھے پلاسٹک کے دانے پوری طرح سے جل کر خاک ہوگئے۔

آگ اتنی بھیانک تھی کہ فائر بریگیڈ کے عملے کی تین گاڑیوں کو آگ بجھانے کے لیے بلایا گیا۔ کڑی مشقت کے بعد فائر بریگیڈ کے عملے نے آگ کو قابو میں کیا۔ اچھی بات یہ رہی کہ آگ میں کسی کا جانی نقصان نہیں ہوا۔ اس واقعےسے آزاد چوک علاقے میں آسمان میں کالا دھواں چھا گیا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.