ETV Bharat / state

اورنگ آباد: گودام میں آگ لگنے سے لاکھوں کا نقصان

author img

By

Published : Apr 24, 2020, 12:45 PM IST

آگ لگنے کی وجہ سے بھنگار کے گودام میں رکھا تقریبا مال جل کر خاک ہو چکا ہے اور لاکھوں روپے کا نقصان بتایا جارہا ہے۔

اورنگ آباد: گوڈاؤن میں آگ لگنے سے لاکھوں کا نقصان

ریاست مہاراشٹر کے اورنگ آباد شہر سے قریب نارے گاؤں کے ایک بھنگار گوڈاؤن میں اچانک آگ لگ گئی۔ موقع پر موجود لوگوں نے آگ بجھانے کی کوشش کی لیکن آگ پر قابو نہیں با سکیں۔ لوگوں کی اطلاع پر پہنچے فائر بریگیڈ عملے نے کڑی مشقت کے بعد آگ پر قابو پایا۔

آگ لگنے کی وجہ سے پورے علاقے میں دہشت کا ماحول پیدا ہوگیا تھا۔

خوش قسمتی کی بات یہ رہی کہ اس آگ سے کسی طرح کے جانی نقصان کی کوئی خبر نہیں ہے۔

آگ لگنے کی وجہ سے بھنگار کے گوڈاؤن میں رکھا تقریبا مال جل کر خاک ہو چکا ہے اور لاکھوں روپے کا نقصان بتایا جارہا ہے۔

آگ لگنے کا اب تک پتہ نہیں چل پایا ہے ۔

فی الحال پولیس معاملے کی تفتیش کر رہی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.