ETV Bharat / state

ممبئی: ایک بند دکان میں آتشزدگی

author img

By

Published : Nov 26, 2020, 7:56 AM IST

مہاراشٹر کے دارالحکومت ممبئی کے لور پریل کے ایک مل کمپاؤنڈ میں ایک بند دکان میں آگ لگ گئی۔

fire-breaks-out-at-sun-mill-compound-in-lower-parel-area-of-mumbai
ممبئی: ایک بند دوکان میں آتشزدگی

لور پریل میں واقع 'سن مل کمپاؤنڈ' میں ایک بند دکان میں آگ لگ گئی، اطلاع موصول ہوتے ہی فائر بریگیڈ کی گاڑیاں موقع پر پہنچی اور آگ پر قابو پایا۔

میونسپل ایمرجنسی مینجمنٹ ڈپارٹمنٹ کے مطابق فائر بریگیڈ نے موقع پر پہنچ کر آگ پر قابو پالیا۔ آگ لگنے سے کوئی بھی زخمی نہیں ہوا ہے اور نا ہی جانی نقصان ہوا ہے۔

واضح رہے کہ گزشتہ روز ممبئی کے ساکی ناکہ علاقے میں سلینڈر بلاسٹ ہوگیا تھا، جس میں ایک ہی خاندان کے 6 افراد شدید زخمی ہوئے تھے، جس میں سے ایک 15 سالہ بچی کی موت ہوگئی تھی۔

زخمیوں کو راجاواڑی ہسپتال میں داخل کرایا گیا تھا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.