ETV Bharat / state

سہیل خان اور ارباز خان کے خلاف کیس درج - انسٹی ٹیوشنل کوارنٹین

بالی وڈ اداکار سلمان خان کے بھائی ارباز خان اور سہیل خان اور ان کے بیٹے نِروان خان کے خلاف کورونا وائرس گائیڈ لائنز کی خلاف ورزی کرنے کے خلاف بی ایم سی نے ایف آئی آر درج کی ہے۔

سہیل خان اور ارباز خان
سہیل خان اور ارباز خان
author img

By

Published : Jan 4, 2021, 10:15 PM IST

سہیل خان ان کے بیٹے نِروان خان اور ارباز خان 25 دسمبر کو یو اے ای سے بھارت آئے تھے اور قواعد کے مطابق انہیں 7 انسٹی ٹیوشنل کورنٹائن میں رہنا تھا، انہوں نے بی ایم سی کو مطلع کیا تھا کہ کورنٹائن ہونے کے لیے ایک ہوٹل میں کمرے بُک کئے ہیں۔

ہوٹل میں کمرے بُک کرنے کے بعد سہیل اور ارباز خان وہاں نہ ٹھہرتے ہوئے اپنے گھر چلے گئے اور اس بات کی اطلاع انتظامیہ کو نہیں دی جو کووڈ پروٹوکال کے خلاف ہے جس کے سبب کھار پولیس اسٹیشن میں ان کے خلاف کیس درج کیا گیا۔

بتایا جا رہا ہے کہ پولیس انہیں حراست میں لے کر کوارنٹین سینٹر بھیج سکتی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.