ETV Bharat / state

فلم مسٹر انڈیا کے 34 سال مکمل - انسٹاگرام پر انیل کپور نے اپنے خیالات شیئر کیے

فلم مسٹر انڈیا کے 34 سال مکمل ہونے ہر اداکار انیل کپور نے انسٹاگرام پر اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ 'یہ فلم ان کے لئے ہمہشہ ایک اہم فلم ہوگی۔

فلم مسٹر انڈیا کے 34 سال مکمل
فلم مسٹر انڈیا کے 34 سال مکمل
author img

By

Published : May 26, 2020, 6:34 PM IST

ممبئی: ہندی فلم مسٹر انڈیا کو 25 مئی 1987 کو ریلیز کیا گیا۔ جو انیل کپور کے لئے میل کی ہتھر ثابت ہوئی تھی ۔ اس فلم کے 34 سال مکمل ہونے ہر اداکار نے انسٹاگرام پر اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ 'یہ فلم ان کے لئے ہمہشہ ایک اہم فلم ہوگی۔

انہوں نے لکھا ، 'مسٹر انڈیا ہمیشہ میرے لئے ایک اہم فلم رہے گی، مجھے یاد ہے جب 34 سال پہلے ہم نے اس سفر کی شروعات کی تھی تو کئی چیزوں کی معلومات حاصل کرنے کا مجھ پر جنون ہوتا تھا۔ جب میں 'زندگی کی ہی ریت ہے' نغمہ کا دھن سنا کرتا تھا۔ اور اس دھن میں صرف کشور دا کی آواز کا تصور کرتا تھا۔ اس وقت کشور کمار اور لکشمی کانت پیارے لال ایک ساتھ کام نہیں کرنا چاہتے تھے۔ کشور دا کے ساتھ رابطے میں آنے میں مجھے مہینوں لگ گئے۔

انیل کپور نے مزید کہا ، 'جب میں نے ان سے بات کی تو میں کشور کمار کے گھر گیا اور ان دونوں سے بات کرائی،اس کا نتیجہ یہ شاندار راگ ہے، جسے آج کے مشکل وقت میں بھی یاد کیا جاتا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.