ETV Bharat / state

مہاراشٹر میں ڈیلٹا پلس کا خوف، کورونا پابندیاں سخت کردی گئیں

ریاست مہاراشٹر میں کورونا وائرس کے ڈیلٹا پلس ویریئنٹ اور ریاست میں تیسری لہر کی انتباہ کے پیش نظر پیر سے کووڈ-19 کی پابندیاں سخت کردی ہیں۔

مہاراشٹر میں ڈیلٹا پلس کا خوف، کورونا پابندیاں سخت کردی گئیں
مہاراشٹر میں ڈیلٹا پلس کا خوف، کورونا پابندیاں سخت کردی گئیں
author img

By

Published : Jun 28, 2021, 12:38 PM IST

ریاست کے 33 اضلاع میں تین درجہ کی پابندیاں آج سے نافذ کی گئی ہیں۔ ذرائع نے کہا کہ ان اضلاع میں تمام دکانیں اور خدمات ہفتہ اور اتوار کو مکمل طور پر بند رہیں گی۔ ریاست میں اسکول، کالج اور کوچنگ کلاسز بند رہیں گے لیکن آن لائن تعلیم کی اجازت ہوگی۔

ذرائع نے کہا کہ ریاست میں دھرنے ، احتجاج ، ریلیوں اور بھوک ہڑتالوں پر مکمل پابندی ہوگی اور تمام مذہبی مقامات بند رہیں گے۔ ذرائع نے بتایا کہ ہر قسم کی دکانیں پیر سے جمعہ تک صبح 7 بجے سے صبح 1600 بجےتک کھلی رہیں گی۔ مقررہ وقت کے بعد صرف ہنگامی خدمات کی اجازت ہوگی۔

ذرائع نے کہا کہ پرائیویٹ دفاتر 1600 بجے تک 50 فیصد صلاحیت کے ساتھ کام کریں گے۔ جبکہ سرکاری دفاتر ضروری خدمات کے علاوہ باقی 50 فیصد صلاحیت کے ساتھ کام کریں گے۔ مالز اور سنیما گھر مکمل طور پر بند رہیں گے۔ مقررہ وقت تک 50 فیصد صلاحیت کے ساتھ ریسٹورنٹس کام کریں گے۔’ڈورٹودور‘ سروس جاری رہیں گی۔ عوامی نقل و حمل 100 فیصد بیٹھنے کی گنجائش کے ساتھ شروع ہوں گی۔

صبح 0500 بجے سے صبح 9 بجے تک عوامی مقامات ، کھلی جگہوں پر ورزش ، واکنگ یا سائیکل چلانے کی اجازت ہوگی جبکہ نائی کی دکانیں اور بیوٹی پارلر شام 1600 بجے تک 50 فیصد صلاحیت کے ساتھ کھلے رہیں گے۔ شادی میں صرف 50 افراد کو اور جنازے میں 20 افراد کی اجازت ہے۔

یہ بھی پڑھیں: Covid-Free Village: ایسا گاؤں جہاں کورونا کا ایک بھی مریض نہیں

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.