ETV Bharat / state

والد نے تین بچوں کے قتل کے بعد خودکشی - suicide after killing three children

ضلع پالگھر میں ایک دردناک واقع سامنے آیا ہے، جس میں ایک والد نے اپنے تین بچوں کا پہلے قتل کیا اور پھر خدکشی کر لی۔

khudkushi
khudkushi
author img

By

Published : Jun 28, 2020, 7:20 PM IST

مہاراشٹر کے پال گھر ضلع کے نالا سوپارا سب ڈیویژن میں ایک شخص نے اپنے تین بچوں کو مبینہ طورپر قتل کرنے کے بعد خودکشی کرلی۔

پولیس نے اتوار کو یہ اطلاع دی۔

پولیس نے بتایا 'ہلاک شدگان کی شناخت کیلاش پرمار اور اس کے بیٹے نین (12)، بیٹی نندینی (آٹھ) اور نینا (تین) کے طورپر کی گئی ہے۔

ملک میں آئے دن خدکشی کے واقعات سامنے آرہے ہیں، کورونا وائرس کے باعث لاک ڈاؤن کے بعد خدکشی کے واقعات بھڑ گئے ہیں، حال ہی میں بالی وڈ کے معروف اداکار سوشانت سنگھ راجپوت نے خدکشی کر لی، بتایا جا رہا ہے کہ سشانت زہنی کشیدگی سے جھوج رہے تھے۔

یہ بھی پڑھیے
سابق وزیراعظم نرسمہا راو کو خراجِ عقیدت
عالمی سطح پر کورونا کا قہرجاری، 99.53 لاکھ افراد متاثر
'راہل گاندھی گندی سیاست کر رہے ہیں'

وہیں سشانت کی موت کی خبر کے دکھ میں مبتلا ہو کر دو لوگوں نے خدکشی کی تھی، اس کے بعد جموں میں کچھ نوجوانوں نے زہنی تناؤ کے سلسلے میں خدکشی کی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.