ETV Bharat / state

Onion Price: پیاز کی قمیت میں کمی سے کسان پریشان

author img

By

Published : May 26, 2022, 7:54 AM IST

اورنگ آباد شہر کے مضافاتی علاقوں میں پیاز سے جڑے کسان پریشان ہیں ، کھیتوں میں پیاز کے ڈھیر پڑے ہوئے ہیں ، چالوں میں پیاز کا اسٹاک ہے لیکن وہ پیاز کھیت سے بازار تک لانے سے قاصر ہیں،ایلورہ کے کسانوں کا کہنا ہیکہ پیاز کی پیداوراسے لے کر اور ٹرانسپوٹیشن میں سینکڑوں روپئے خرچ ہوجارہے ہیں ، پھر مارکیٹ میں مناسب دام نہیں ایسے میں کسان کرے تو کیا کرے ۔ Maharashtra's Onion Farmers Cry Over Selleing Produce at Less than Half the Production Price

پیاز کی قمیت
پیاز کی قمیت

مہارشٹر کے شہر اورنگ آباد کے جادھو منڈی میں پیاز ایک روپیہ کلو فروخت ہورہی ہے، یہ جان کر آپ کو حیرانی ہوگی لیکن یہ حقیقت ہے ، بازاروں میں زیادہ مقدار میں پیاز ہونے سے اس کی قمیت میں نمایاں طورپر کمی آئی ہے، پیاز کی قیمت میں بھاری گراوٹ نے کسان کو پریشان کردیا ہے،جس کے نتیجے میں پیاز کے ڈھیر کھیتوں میں پڑے ہیں اور انھیں کوئی اٹھانے والا نہیں ہے۔

پیاز کی قمیت

Maharashtra's Onion Farmers Cry Over Selleing Produce at Less than Half the Production Price

اورنگ آباد شہر کے مضافاتی علاقوں میں پیاز سے جڑے کسان پریشان ہیں،کھیتوں میں پیاز کے ڈھیر پڑے ہوئے ہیں، چالوں میں پیاز کا اسٹاک ہے لیکن وہ پیاز کھیت سے بازار تک لانے سے قاصر ہیں،ایلورہ کے کسانوں کا کہنا ہیکہ پیاز کی پیداوار سے لے کر اور ٹرانسپوٹیشن میں سینکڑوں روپئے خرچ ہوجارہے ہیں ، پھر مارکیٹ میں مناسب دام نہیں ہیں، ایسے میں کسان کرے تو کیا کرے ۔

مراٹھواڑہ کی سب سے بڑی منڈی جادھو منڈی میں یومیہ پچاس سے ساٹھ ٹن پیاز کی نقل و حمل کی جاتی ہے، اسی منڈی سے دوسری ریاستوں کو پیاز روانہ کی جاتی ہے، منڈی کے ہول سیل بیوپاریوں نے پیاز کی قیمتوں میں کمی کی متعدد وجوہات گنوائی، جن میں ایک وجہ پٹرول کے دام میں بے تحاشہ اضافہ بھی شامل ہے ۔
مزید پڑھیں:پیاز نے پھر رُلا دیا: دیکھیں خاص رپورٹ

مراٹھواڑہ سے ہی مہاراشٹر کے دوسرے اضلاع اور دیگر ریاستوں خاص طور پر تلنگانہ ، آندھرا پردیش، کرناٹک ، راجستھان اور دیگر ریاستوں کو پیاز روانہ کی جاتی ہے ، اس کے علاوہ بڑے پیمانے پر بیرونی ملکوں کو بھی ایکسپورٹ کی جاتی ہے لیکن ہول سیل بیوپاریوں کا کہنا ہیکہ ایکسپورٹ بند ہے اور پٹرول کی قیمتوں میں اضافے نے ٹرانسپورٹ مہنگا کردیا ایسے حالات میں کسان خود کو بے بس محسوس کررہے ہیں ، اب حکومت کسی پیکج کا اعلان کرے تو کسانوں کو تھوڑی راحت مل سکتی ہے ۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.