ETV Bharat / state

'ماسک نہیں لگانے پر ہوگی جیل' - ماسک نہ لگانے پر ہوگئی جیل

ملک بھر میں کورونا وائرس کے کیسز تیزی بڑھ رہے ہیں جس کی وجہ سے اترپردیش ، دہلی اور مہاراشٹر میں سختی برتتے ہوئے ماسک پہننا لازمی قرار دے دیا گیا ہے۔ بغیر ماسک کے گھروں سے نکلنے پر جیل کی ہوا کھانی پڑی سکتی ہے۔

ماسک نہ لگانے پر ہوگئی جیل
ماسک نہ لگانے پر ہوگئی جیل
author img

By

Published : Apr 8, 2020, 5:31 PM IST

Updated : Apr 8, 2020, 9:11 PM IST

کورونا وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے کے لیے ملک بھر میں لاک ڈاؤن ہے اس کے باوجود اس وبا کے مریضوں کی تعداد بڑھتی ہی جارہی ہے۔

کورونا وائرس کو روکنے کے لیے مزید پیش رفت کرتے ہوئے اترپردیش، دہلی اور مہاراشٹر میں ماسک کو پہننا لازمی قرار دے دیا گیا ہے۔ اگر کوئی شخص بغیر ماسک کے گھر سے نکلتا ہے تو اسے جیل بھی جانی پڑسکتی ہے۔

بی ایم سی نے ممبئی میں ماسک لگانا ضروری قرار دیا ہے ،ماسک نہ لگانے والے افراد کو جیل بھی ہو سکتی ہے۔

بی ایم سی کمشنر پروین پردیسی کے حکم کے بعد ممبئی پولیس اب اور زیادہ محتاط ہوگئی ہے اور اب لوگوں پر سختی بھی کی کر رہی ہے۔

ممبئی میں بی ایم سی کے اس فرمان میں اور کیا کیا ہے اس کا جائزہ لیا ای ٹی وی بھارت کے نمائندہ نے۔

Last Updated : Apr 8, 2020, 9:11 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.