ETV Bharat / state

Inflation on Ramadan Special Items: ڈیزل کے مہنگا ہونے سے ممبئی کا مشہور پکوان و فیرنی کی قیمتوں میں ہوا اضافہ

author img

By

Published : Apr 22, 2022, 8:48 PM IST

ڈیزل کے مہنگا ہونے سے رمضان المبارک کے اسپیشل سامانوں پر بھی اس کا اثر پڑا ہے۔ ممبئی کے مشہور پکوان فیرنی، مالپورہ کی قیمتوں میں زبردست اضافہ ہوا ہے Inflation on Ramadan Special Items۔

Inflation on Ramadan Special Items
Inflation on Ramadan Special Items

ممبئی: کورونا کے سبب گزشتہ دو برسوں سے ممبئی میں رمضان کا روایتی بازار نہیں لگ سکی ہے، اس بار حکومت نے لاک ڈاؤن میں مکمل راحت دی جس کے بعد سے روایتی بازار لگے ہیں۔ ان میں مسلم اکثریتی علاقے ناگپاڑہ، محمد علی روڈ، بھنڈی بازار، مدنپوره شامل ہے۔ ان بازاروں میں رمضان اسپیشل اشیاء میں فیرنی ،مالپوہ سب سے زیادہ پسند کیے جاتے ہیں لیکن اس بار یہ دونوں اشیاء گذشتہ برسوں کی بہ نسبت مہنگی ہوئی ہیں۔ اس کی سب سے بڑی وجہ ہے ڈیزل کا مہنگا ہونا Fernie in Ramadan Special Items۔

Inflation on Ramadan Special Items
ڈیزل کے مہنگا ہونے سے ممبئی کا مشہور پکوان و فیرنی کی قیمتوں میں ہوا اضافہ

ڈیزل کی قیمت میں جس طرح سے اضافہ ہوا ہے اُس کا اثر ہوٹل اور مٹھائیوں کا کاروبار کرنے والوں پر پڑا ہے جس کی وجہ سے اس بار رمضان اسپیشل اشیاء مہنگی ہوئی ہیں۔ رمضان کے دنوں میں مالپوہ اور فیرنی سب سے زیادہ پسند کی جاتی ہے اور اس ایک مہ کے دوران گلی کوچوں ہر جگہ یہ دستیاب رہتی ہے۔

تہورا سویٹس کے مالک عبدللہ کہتے ہیں کہ لاک ڈاؤن سے پہلے ایک مالپوہ کی قیمت 170 روپئے ہوا کرتی تھی جبکہ فیرنی کی قیمت 35 روپئے ہوا کرتی تھی، اس وقت ڈیزل کے قیمت 72 روپئے لیٹر ہوا کرتی تھی اب مالپوہ کی قیمت 200 روپئے ہے۔ جبنخ فیرنی کی قیمت 45 ہے۔ عبداللہ کہتے ہیں کہ پہلے لوگ فل مالپوہ خریدتے تھے اب ہاف کھانے میں ہی عافیت سمجتے ہیں یہ مہنگائی کا اثر ہے۔

مزید پڑھیں:

وہیں دوسری جانب مغلئی اور چائنیز ہوٹل جو خاص کر ماہ مقدس میں بڑے پیمانے پر کاروبار کرتے ہیں۔ ان کی قیمتیں روز مرہ کی طرح رہتی ہیں، ماہ مقدس میں ہر سال ان قیمتوں میں اضافہ ہوتا ہے۔ ممبئی کے بھنڈی بازار میں اس بار ممبئی پولے نے ہر ہوٹل مالکان کو یہ ہدایت دی ہے وہ اپنے مینو کارڈ پر اشیاء کی قیمت لکھیں تاکہ گراہکوں سے زیادہ پیسے نہ وصولے جا سکے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.