ETV Bharat / state

شاہین کلب آف اورنگ آباد کا قیام - بڑی تعداد میں مصروف کر دیا جائے تو بہت سارے مسائل حل ہو سکتے ہیں

مہاراشٹر کے شہر اورنگ آباد میں سی اے اے، این آر سی اور این پی آر کے خلاف ایک طویل احتجاجی تحریک چلانے کے بعد اب نوجوانوں نے شاہین کلب آف اورنگ آباد قائم کیا ہے۔ اس کلب کا مقصد سماجی برائیوں کا خاتمہ اور ایک بہتر معاشرے کی تشکیل میں نوجوانوں کو شامل کرنا ہے۔

establishment of shaheen club of aurangabad
شاہین کلب آف اورنگ آباد کا قیام
author img

By

Published : Oct 6, 2020, 3:57 PM IST

ریاست مہاراشٹر کے ضلع اورنگ آباد میں سی اے اے، این آر سی اور این پی آر کے خلاف ایک طویل احتجاجی تحریک چلی تھی جو کورونا وائرس کی وجہ سے ختم ہوگئی تھی۔ لیکن اس تحریک سے جڑے نوجوانوں نے اورنگ آباد شہر میں شاہین کلب آف اورنگ آباد کا قیام کیا ہے، جو نوجوانوں میں بڑھ رہی برائیوں کا خاتمہ اور محلہ سطح پر اصلاح معاشرہ مقصد ہے۔

شاہین کلب آف اورنگ آباد کا قیام

سی اے اے، این آر سی اور این پی آر کے خلاف ایک طویل احتجاجی تحریک چلانے کے بعد اب مہاراشٹر کے اورنگ آباد میں نوجوانوں نے شاہین کلب آف اورنگ آباد قائم کیا ہے۔ اس کلب کا مقصد سماجی برائیوں کا خاتمہ، اصلاح معاشرہ اور محلہ سطح پر لوگوں کے مسائل حل کرنا اور ایک بہتر معاشرے کی تشکیل میں نوجوانوں کو شامل کرنا ہے۔

establishment of shaheen club of aurangabad
شاہین کلب آف اورنگ آباد کا قیام

کلب کے ممبران کا کہنا ہے کہ کہ سماج میں برائی کو برائی سمجھنے کا تصور ختم ہو چکا ہے، جس کے نتیجے میں نئی نسل بڑی تیزی سے برائی کی طرف راغب ہو رہی ہے۔

نوجوانوں کو اگر تعمیری کام میں بڑی تعداد میں مصروف کر دیا جائے تو بہت سارے مسائل حل ہو سکتے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.