ETV Bharat / state

Action Committee: اقلیتوں کی تعلیم وترقی کےلیے ایکشن کمیٹی کا قیام

اورنگ آباد کی این جی اوز نے ایک پلیٹ فارم پر آکر یہ ایکشن کمیٹی بنائی ہے۔ کمیٹی کے ذمہ داروں کا کہنا ہیکہ دلت مراٹھا اور قبائلی طبقات کے لیے خود مختار ادارے قائم ہیں، لیکن اقلیتی طبقات خاص طور پر مسلمانوں کے لیے ایسا کوئی ادارہ نہیں ہے۔

اقلیتوں کی تعلیم وترقی کےلیے ایکشن کمیٹی کا قیام

author img

By

Published : Nov 22, 2021, 11:03 PM IST

مہاراشٹر کے اورنگ آباد شہر میں کئی سارے این جی اوز نے مل کر ایک ایکشن کمیٹی بنائی، جس کا مقصد بارٹی، سارتھی کی طرز پر مہاراشٹر میں مسلمانوں کے لیے خود مختار ادارے کا قیام ہے۔مارٹی ایکشن کمیٹی میں ایک درجن سے زائد فلاحی تنظیموں کے نمائندے شامل ہیں۔

اقلیتوں کی تعلیم وترقی کےلیے ایکشن کمیٹی کا قیام

مہاراشٹر میں مسلمانوں کے لیے مولانا آزاد ریسرچ اینڈ ٹریننگ انسٹی ٹیوٹ نامی خود مختار ادارہ قائم کیا جائے تاکہ مسلم طلبا وطالبات اور ریسرچ اسکالرس کو تعلیمی مواقع مل سکے اور مسابقتی دوڑ میں وہ بھی شامل ہوسکیں۔ یہ مطالبہ مارٹی ایکشن کمیٹی نے کیا ہے۔

اورنگ آباد کی این جی اوز نے ایک پلیٹ فارم پر آکر یہ ایکشن کمیٹی بنائی ہے۔ کمیٹی کے ذمہ داروں کا کہنا ہیکہ دلت مراٹھا اور قبائلی طبقات کے لیے خود مختار ادارے قائم ہیں، لیکن اقلیتی طبقات خاص طور پر مسلمانوں کے لیے ایسا کوئی ادارہ نہیں ہے۔

ایکشن کمیٹی میں ایک درجن سے زائد فلاحی تنظیموں کے نمائندے شامل ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.