ETV Bharat / state

راج ٹھاکرے سے آٹھ گھنٹے تک پوچھ گچھ - ای ڈی

کوہِ نور مل معاملے میں مہاراشٹر نو نرمان سینا کے صدر راج ٹھاکرے سے انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ نے پوچھ گچھ کی۔

راج ٹھاکرے سے آٹھ گھنٹے تک پوچھ گچھ
author img

By

Published : Aug 22, 2019, 10:39 PM IST

Updated : Sep 27, 2019, 10:24 PM IST

راج ٹھاکرے، آٹھ گھنٹے بعد ای ڈی کے دفتر سے باہر آئے۔ ای ڈی کے دفتر کے باہر پولیس کا سخت بندوبست تھا۔

راج ٹھاکرے سے آٹھ گھنٹے تک پوچھ گچھ

ای ڈی کے دفتر کے باہر ان کی اہلیہ شرمیلا ٹھاکرے اور بیٹا امت ٹھاکرے موجود تھے۔

صبح میں تقریباً ساڑھے گیارہ بجے منسے کے صدر راج ٹھاکرے ای ڈی کے دفتر پہنچے تھے اور تقریباً 8 گھنٹے کی تفتیش کے بعد وہ دفتر سے باہر نکلے۔

ای ڈی نے ان سے کوہ مل معاملے میں ان کے کردار کے بارے میں سوال کیا اور یہ بھی پوچھا کہ اس میں ان کا کتنا حصہ تھا؟ اس کے علاوہ دیگر کئی سوالات بھی پوچھے گئے۔

Intro:Raj thakre edBody:Raj thakre edConclusion:Raj thakre ed
Last Updated : Sep 27, 2019, 10:24 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.