ETV Bharat / state

مالیگاؤں میں ناجائز تجاوزات کے خلاف مہم کا آغاز - اتی کرمن مکت

مہاراشٹر کے پاورلوم صنعتی شہر مالیگاؤں کے سنگین مسائل میں سے سب سے اہم مسئلہ ناجائز تجاوزات اور اس سے پیدا ہونے والی پریشانیاں ہیں۔

اہم مسئلہ ناجائز تجاوزات
author img

By

Published : Nov 22, 2019, 6:36 PM IST

مہاراشٹر کے پاورلوم صنعتی شہر مالیگاؤں کے سنگین مسائل میں سے سب سے اہم مسئلہ ناجائز تجاوزات اور اس سے پیدا ہونے والی پریشانیاں ہیں۔

اہم مسئلہ ناجائز تجاوزات

شہر میں تیزی سے پنپ رہے اس مسئلے پر کبھی بھی کسی سیاسی پارٹی کی جانب سے مستحکم قدم نہیں اٹھایا گیا اور نہ ہی کبھی کارپوریشن نے اس مسئلہ کا بہتر حل نکالا ہے۔

ان حالات کو دیکھتے ہوئے شہر کی سرکردہ سماجی و تعلیمی شخصیات نے "اتی کرمن مکت" مہم کا آغاز کیا۔

گزشتہ روز کارپوریشن کمشنر کو اتی کرمن مکت مالیگاؤں نے ناجائز تجاوزات کے خلاف ایک میمورنڈم دیا اور عملی طور پر شہر کی اہم شاہراہوں پر لوگوں گلاب کا پھول دے کر ناجائز تجوزات کے تعلق سے بیداری پیدا کی گئی۔

سبکدوش ہیڈ ماسٹر حیدر قریشی نے ای ٹی وی بھارت کے نمائندے سے اس ضمن نے بات چیت کی۔

انھوں کہا کہ 'اتی کرمن مکت' تنظیم پہلے لوگوں میں اخلاقی طور پر بیداری لانے کوشش کر رہی ہے اور اس تعلق سے شکایت بعد میں کی جائے گی۔

تنظیم کے رکن حاجی شکیل نے کہا کہ اتی کرمن مکت مہم غیر سیاسی ہے۔ اگر کوئی سماجی اور سیاسی افراد اس مہم میں جڑ کر ساتھ عوامی مفاد میں کام کرنا چاہتے ہیں تو انھیں اس مہم شامل کیا جائے گا۔

تنظیم کے بائب صدر انصاری ارشد نے اپنی تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ناجائز تجاوزات شہر میں دیمک کی طرح ہے اور ناسور بن چکا ہے، شہر کی ترقی کے لیے اسے جڑ سے ختم کرنا وقت کی ضرورت بھی ہے۔

پروفیسر زید انصاری منصورہ کالج نے نوجوانوں سے اتی کرمن مکت مہم میں شامل ہونے کی اپیل کی۔ نیز میڈیا سے گزارش بھی کی ہے کہ اس جانب توجہ دیں۔

اتی کرمن مکت مالیگاؤں کے صدر ڈاکٹر اخلاق احمد، نائب صدر انصاری ارشد، سیکریٹری حاجی شکیل سلام چاچا، محمد عرفان شاہد، ذولفقار ماسٹر، پروفیسر زیدانصاری، حیدر قریشی، ایڈوکیٹ مزمل حسین، عبدالاحد، شیخ اعظم، رمضان بھائی، شفیق منو اور دیگر اراکین اس مہم میں شامل ہیں ۔

Intro:مالیگاؤں شہر کے سنگین مسائل میں سے سب سے اہم مسئلہ ناجائز تجاوزات اور اس سے پیدا ہونے والی پریشانیاں ہیں۔ اس مسئلے پر کبھی بھی کسی سیاسی پارٹی کی جانب سے مستحکم قدم نہیں اٹھایا گیا اور نہ کبھی کارپوریشن نے اس مسئلہ کا حل نکالا ہے۔ ان حالات کو دیکھتے ہوئے شہر کے سرکردہ سماجی و تعلیمی شخصیات نے "اتی کرمن مکت" مہم کا آغاز کیا۔ گزشتہ روز کارپوریشن کمشنر کو اتی کرمن مکت مالیگاؤں نے ناجائز تجاوزات کے خلاف ایک میمورنڈم دیا اور عملی طور پر شہر کی اہم شاہراہوں پر لوگوں گلاب کا پھول دے کر بیداری پیدا کی گئی۔ حیدر قریشی ریٹائرڈ ہیڈ ماسٹر نے ای ٹی وی بھارت کے نمائندے سے اس ضمن نے بات چیت کی۔ انھوں کہا کہ ہماری تنظیم پہلے لوگوں میں اخلاقی طور پر بیداری کی کوشش کر رہی ہے اور بعد میں شکایت کی جائے گی۔ حاجی شکیل سلام چاچا نے کہا کہ اتی کرمن مکت مہم غیر سیاسی ہے۔ اگر کوئی سماجی اور سیاسی افراد اس مہم میں جڑ کر ساتھ عوامی مفاد میں کام کرنا چاہتے ہیں تو ہم انھیں اس مہم شامل کرے گے۔ انصاری ارشد پٹھان زیراکس جو اس تنظیم کے نائب صدر ہیں۔ انھوں نے کہا کہ ناجائز تجاوزات نے شہر میں دیمک کی طرح ہے اور ناشور بن چکا ہے۔ شہر کی ترقی کیلئے اسے جڑ سے ختم کرنا وقت کی ضرورت بھی ہے۔ پروفیسر زید انصاری منصورہ کالج نے نوجوانوں سے اتی کرمن مکت مہم میں شامل ہونے کی اپیل کی۔ نیز میڈیا سے گزارش بھی کی ہے کہ اس جانب توجہ دیں۔ اتی کرمن مکت مالیگاؤں کے صدر ڈاکٹر اخلاق احمد، نائب صدر انصاری ارشد، سیکریٹری حاجی شکیل سلام چاچا، محمد عرفان شاہد، ذولفقار ماسٹر، پروفیسر زیدانصاری، حیدر قریشی، ایڈوکیٹ مزمل حسین، عبدالاحد، شیخ اعظم، رمضان بھائی، شفیق منو اور دیگر اراکین اس مہم میں شامل ہیں ۔

Body:۔۔۔

Conclusion:۔۔
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.