ETV Bharat / state

Employment Opportunities For Women: پسماندہ طبقے سے تعلق رکھنے والی خواتین کے لیے روزگار کے مواقع - چپلون شہر میں پرکار کمپلیکس

مہاراشٹر کے رتناگری ضلع کے چپلون شہر میں پرکار کمپلیکس میں پسماندہ طبقے سے تعلق رکھنے والی خواتین خاص کر بیوہ اور طلاق شدہ کو روزگار Employment Opportunities For Women فراہم کرایا جا رہا ہے تاکہ وہ اپنی زندگی اچھے سے گزر بسر کر سکیں۔

Employment Opportunities For Women: پسماندہ طبقے سے تعلق رکھنے والی خواتین کے لیے روزگار کے مواقع

author img

By

Published : Jan 7, 2022, 7:44 PM IST

ابھی ان خواتین کی تعدادا 20 ہے اور یہ خواتین اس کام کو بخوبی انجام دی رہی ہیں۔ سلائی کے لئے اسکول کے یونیفارم، بیڈ شیٹ، تکیہ کا غلاف، کپڑے کی تھیلیاں، اسکارف وغیرہ بنائے جاتے ہیں۔ اس طرح سے ان کی آمدنی ہر ماہ چار سے پانچ ہزار روپئے ہوگی، جس سے یہ خواتین اپنا اور اپنے اہلخانہ کا گزر بسر کریں گی۔ Employment Opportunities For Women

Employment Opportunities For Women: پسماندہ طبقے سے تعلق رکھنے والی خواتین کے لیے روزگار کے مواقع

اہم بات یہ ہے کہ اس کام میں ہندو مسلم دونوں مذہب سے تعلق رکھنے والی خواتین کو یہاں روزگار کے مواقع Employment Opportunities فراہم کئے گئے ہیں۔ دراصل کچھ کاروباری، ڈاکٹر اور غیر سرکاری تنظیم اور فرسٹ ہیلپ چیریٹیبل ٹرسٹ کے کارکنان نے مل کر پسماندہ طبقے سے تعلق رکھنے والی خواتین کی مدد کے لئے اس کام کو فروغ دے رہے ہیں۔

اس کام میں نیش تنظیم اور کارواں فاؤنڈیشن Caravan Foundation اہم کردار ادا کر رہی ہے۔ دراصل گزشتہ برس کوکن کے کئی خطے سمندری طوفان کی زد میں آ گئے تھے۔ جس کی وجہ سے یہاں کے لوگوں کو کافی مشکلات کا سامنا کرنا پڑا تھا۔

یہ بھی پڑھیں: پلوامہ: خود کے ساتھ دوسروں کو روزگار کے مواقع فراہم کرانے والی گلشن اختر

فرسٹ ہیلپ چیریٹیبل ٹرسٹ First Help Charitable Trust نام کی غیر سرکاری تنظیم نے ان علاقوں کا جائزہ لیتے ہوئے لوگوں کی مدد کی تھی۔ ٹیم کے ذریعہ اس کام کو آگے بڑھایا جا رہا ہے تاکہ یہ خواتین روزگار پا سکیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.