ETV Bharat / state

Unique Bike : بیٹے کی فرمائش پر الیکٹریشن والد نے بنائی منفرد بائیک

مہاراشٹر کے واشم ضلع کے کارنجا شہر کے رہنے والے رحیم خان پیشے سےالیکٹریشن ہیں۔ ذریعہ معاش کے لئے انہوں نے ایک چھوٹی سی دوکان بھی کھولی ہے۔ لیکن رحیم کی آمدنی اتنی بھی نہیں تھی کہ وہ اپنے کالج جانے والے بیٹے کی خواہش پوری کر سکیں۔ کیونکہ انکے بیٹے شفیں خان نے اُن سے ایک موٹر سائیکل کی فرمائش کی۔

author img

By

Published : Mar 25, 2023, 5:32 PM IST

Updated : Mar 25, 2023, 6:22 PM IST

الیکٹریشن والد نے بنائی انوکی بائیک
الیکٹریشن والد نے بنائی انوکی بائیک
منفرد بائیک

ریاست مہارشٹرکے واشم ضلع میں ایک بیٹے نے کالج جانے کے لیے اپنے والد سے موٹر بائیک کی فرمائش کی۔ حالانکہ والد کی مالی حیثیت بہتر نہیں تھی لیکن بیٹے کی خواہش پوری کرنے کے لیے میکینک والد اسے بائیک دی۔ لیکن یہ بائیک کسی کمپنی یا کسی بڑے برانڈ کی نہیں تھی بلکہ یہ ایک کباڑ سے خریدے گئے کچھ سامان سے بنائی گئی ہے۔اب اس موٹر سائیکل کی ہر سو چرچا ہو رہی ہے۔ بھلے ہی یہ کیسی برانڈ کی نہ ہو،یا کسی بڑی کمپنی کی نہ ہی لیکن ایک غریب باپ کے ذریعے بیٹے کی خواہش پوری کرنے کی کوشش میں بنائی گئی یہ موٹر سائیکل ہر اس برانڈ اور ہر اس کمپنی کی بائیک پر حاوی ہوتے نظر آرہی ہے

مہاراشٹر کے واشم ضلع کے کارنجا شہر کے رہنے والے رحیم خان پیشے سےالیکٹریشن ہیں۔ ذریعہ معاش کے لئے انہوں نے ایک چھوٹی سی دوکان بھی کھولی ہے۔لیکن رحیم کی آمدنی اتنی بھی نہیں تھی کہ وہ اپنے کالج جانے والے بیٹے کی خواہش پوری کر سکیں۔ کیونکہ انکے بیٹے شفیں خان نے اُن سے ایک موٹر سائیکل کی فرمائش کی۔بیٹے شفین کا کہنا تھا کہ اُسکے سارے دوست کالج موٹر سائیکل سے جاتے ہیں۔وہ پیدل جاتا ہے۔بیٹے کی اس خواہش کو پورا کرنا رحیم خان کے بس کی بات نہیں تھی۔لیکن رحیم نے اپنے بیٹے کی خواہش پوری کرنے کے لیے اپنے ہنر کا استعمال کیا۔

کباڑ سے کچھ ہزار روپئے میں موٹر سائیکل بنانے والے سامان خریدے اور اس میں 24 وولٹ کی بیٹری انسٹال کر دی۔ٹارچ کی لائٹ کو بطور ہیڈ لائٹ استعمال کیا۔ساتھ میں انڈیکیٹر کے لیے بھی اسی لائٹ کا استعمال کیا۔
والد کے ذریعے شفین کے لیے بنائی گئی اس موٹر سائیکل سے وہ اب اپنے کالج جاتے ہیں۔لیکن حیرانی اس بات کی کہ اب انکے دوست جو کمپنی کی بنی موٹر سائیکل سے زیادہ رحیم خان کے ذریعے بنائی گئی موٹر سائیکل میں دلچسپی لیتے ہیں۔

رحیم خان نے بتایا کی کباڑ میں خریدے گئے پارٹس کے بعد اس میں 18 سے 20 ہزار روپئے اُنہوں نے خرچ کیے۔ اسکے لیے دو مہینے کا اُنہیں وقت لگا۔اسے ایک بار چارج کرنے میں 20 سے 25 کیلومیٹر تک چلتی ہے جبکہ 50 سے 60 کلو تک وزن کے ساتھ اسے چلایا جا سکتا ہے۔

مزید پڑھیں:چلتی موٹر سائیکل پر عاشق جوڑے کا ویڈیو وائرل

Last Updated : Mar 25, 2023, 6:22 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.