ETV Bharat / state

دیویندر فڑنویس کا پرچہ نامزدگی منظور

ریاست مہاراشٹر کے وزیراعلی دیویندر فڑنویس کے پرچہ نامزدگی پر کانگریس کے امیدوار نے شکایت درج کرائی تھی لیکن الیکشن کمیشن نے ان کی عرضی خارج کردی ہے۔

author img

By

Published : Oct 5, 2019, 7:58 PM IST

مہاراشٹر کے وزیراعلی دیویندر فڑنویس

کانگریس پارٹی کے امیدوار آشیش دیشمکھ کی جانب سے دیویندر فڑنویس کا پرچہ نامزدگی پر اعتراض جتاتے ہوئے اسے رد کرنے کا مطالبہ کیا تھا لیکن الیکشن کمیشن نے فڑنویس کے پرچے کو درست قرار دیتے ہوئے اسے منظور کر لیا ہے۔

بشکریہ ٹویٹر
بشکریہ ٹویٹر

کانگریس کی جانب سے داخل عرضی مین کہا گیا تھا کہ دیویندر فڑنویس نے اپنے حلف نامے کے لیے جس نوتری کا استعمال کیا ہے اس کی مدت ختم ہو چکی ہے، لیکن الیکشن کمیشن نے کانگریس کی عرضی خارج کرتے ہوئے وزیراعلی کا پرچہ منظور کر لیا ہے۔

واضح رہے کہ مہاراشٹر میں 21 اکتوبر کو اسمبلی انتخابات کے لیے پولنگ ہوگی جبکہ 24 اکتوبر کو نتائج کا اعلان ہوگا۔

بھارتیہ جنتا پارٹی نے موجودہ وزیراعلی دیویندر فڑنویس کو دوسری مرتبہ بھی وزیراعلی کا امیدوار بنایا ہے، فڑنویس مغربی ناگپور اسمبلی نشست سے امیدوار ہیں۔

Intro:Body:Conclusion:

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.