ETV Bharat / state

Eid-ul-Fitr Prayer in Eidgah Cantonment at Aurangabad: اورنگ آباد کی چھاؤنی عیدگاہ میں دو سال بعد ادا کی گئی عیدالفطر کی نماز

author img

By

Published : May 3, 2022, 2:20 PM IST

ریاست مہاراشٹر کے اورنگ آباد کی قدیم چھاؤنی عیدگاہ میں دو سال بعد ادا کی گئی عیدالفطر کی نماز جس میں لاکھوں فرزندانِ اسلام نے بارگاہِ الہٰی میں ادا کیا سجدہ شکر۔ اورنگ آباد کی عید گاہ میں آپسی بھائی چارے کا بھی عملی مظاہرہ دیکھا گیا جہاں پر برادران وطن بھی کثیر تعداد میں مسلمانوں کو عید کی مبارک دینے کے لیے موجود تھے۔ Eid-ul-Fitr Prayer in Eidgah Cantonment at Aurangabad

اورنگ آباد کی چھاؤنی عیدگاہ میں دو سال بعد ادا کی گئی عیدالفطر کی نماز

اورنگ آباد: شہر اور مضافات میں عیدالفطر پورے جوش و خروش سے منائی گئی اورنگ آباد کی تاریخی چھاؤنی عید گاہ میں لاکھوں کی تعداد میں فرزندان اسلام نے بارگاہِ الہٰی میں سجدۂ شکر بجا لایا۔ اس موقع پر اکابرین ملت وعلماء کرام نے امت مسلمہ کو درپیش مسائل اور ان کے حل پر روشنی ڈالی۔ عیدگاہ میں حافظ ذاکر صاحب کی امامت میں عیدالفطر کی نماز ادا گئی اور ملک وملت کی بھلائی کے لیے دعائیں کی گئیں۔ Eid-ul-Fitr Prayer in Eidgah Cantonment at Aurangabad

15181169
15181169

عید گاہ میں ہندو مسلم اتحاد اور گنگا جمنی تہذیب کا منظر بھی دیکھنے کو ملا عید کی نماز کے بعد دعا کے دوران رکن پارلیمان سید امتیاز جلیل کی آنکھوں سے آنسو نکلنا شروع ہوگئے۔ پچھلے دو سالوں سے کورونا وبا کی وجہ سے عیدین کی نماز عیدگاہ میں ادا نہیں کی جا رہی تھی لیکن اس مرتبہ لاکھوں فرزندانِ اسلام نے بارگاہِ الہٰی میں سجدہ تشکر ادا کیا۔ Eid-ul-Fitr prayers were offered two years later at the Eidgah cantonment in Aurangabad

15181169
15181169
15181169
15181169

یہ بھی پڑھیں:

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.