ETV Bharat / state

معاشی بدحالی کے سبب پھیکا رہا ممبئی میں سالِ نو کا جشن - indian economic woes

معاشی بدحالی کا یہ عالم رہا کہ ممبئی میں جو کلب اور ہوٹلیں 31 دسمبر سے قبل نئے سال کے جشن کیلئے رقم مقرر کرتی تھی امسال اس میں تخفیف کر کے اسے نصف داموں پر لوگوں کو اپنی جانب متوجہ کرنے کی کوشش کی گئی لیکن اس کے باوجود بھی جشن پھیکا ہی رہا۔

economic woes mar new year celebration in mumbai
معاشی بدحالی کے سبب پھیکا رہا ممبئی میں سالِ نو کا جشن
author img

By

Published : Dec 31, 2019, 11:11 PM IST

مایا نگری ممبئی کو یہ شرف حاصل ہے کہ جس طرح سے سال نو کا جشن یہاں منایا جاتا ہے شاید ہی ملک کے کسی شہر میں اس طرح کا نئے سال کا جشن منایا جاتا ہو لیکن ملک میں چھائی معاشی بدحالی کے سبب 31 دسمبر کی رات کو منائے جانے والا یہ جشن ممبئی میں امسال پھیکا نظر آیا اور اس کے جشن کے دوران وہ رونقیں اور وہ سرگرمیاں نہیں دکھائی دیں جو گزشتہ کئی سالوں سے نئے سال کے استقبال کا حصہ ہوا کرتی تھی۔

معاشی بدحالی کا یہ عالم رہا کہ ممبئی میں جو کلب اور ہوٹلیں 31 دسمبر سے قبل نئے سال کے جشن کیلئے رقم مقرر کرتی تھی امسال اس میں تخفیف کر کے اسے نصف داموں پر لوگوں کو اپنی جانب متوجہ کرنے کی کوشش کی گئی لیکن اس کے باوجود بھی جشن پھیکا ہی رہا۔

ادھر وزیر اعلی ادھو ٹھاکرے نے عوام سے اپیل کی کہ پچھلے برس جو ہوا تھا اسے فراموش کر کے آنے والے سال میں مہاراشٹر کی ترقی کیلئے حکومت کا ساتھ دیں۔

Intro:Body:

Shakeel

Conclusion:

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.