ETV Bharat / state

EC On Eknath Shinde الیکشن کمیشن نے شیو سینا کے شندے دھڑے کو دو تلواریں اور شیلڈ کا نشان الاٹ کی - شندے دھڑے کو دو تلواریں اور شیلڈ کا نشان الاٹ

الیکشن کمیشن نے منگل کو ایکناتھ شندے کی قیادت والی بالا صاحبابنچی شیوسینا کو دو تلواریں اور ایک ڈھال کا نشان الاٹ کیا۔ یاد رہے کہ الیکشن کمیشن نے پیر کو ادھو ٹھاکرے کے گروپ کو 'شیو سینا-ادھو بال ٹھاکرے' نام کی پارٹی کے طور پر منظوری دی تھی۔ اس پارٹی کو مشعل کا نشان الاٹ کیا گیا تھا۔EC On Eknath Shinde

Etv Bharat
Etv Bharat
author img

By

Published : Oct 11, 2022, 10:30 PM IST

Updated : Oct 11, 2022, 10:46 PM IST

نئی دہلی: الیکشن کمیشن نے منگل کو ایکناتھ شندے کی قیادت والی بالا صاحبابنچی شیوسینا کو دو تلواریں اور ایک ڈھال کا نشان الاٹ کیا۔EC On Eknath Shinde

مہاراشٹر کے وزیر اعلیٰ ایکناتھ شندے کو بھیجے گئے ایک خط میں کمیشن نے کہا 'آپ کی درخواست پر غور کرنے کے بعد، آپ کے گروپ کو پہلے ہی پارٹی کا نام بالاصاحبانچی شیوسینا الاٹ کر دیا گیا تھا۔ اسی سلسلے میں آپ کی جماعت کو انتخابی نشان دو تلواریں اور ایک ڈھال الاٹ کیا گیا ہے۔ آپ کے تجویز کردہ نشان کمیشن کے ذریعہ نوٹی فائڈ آزاد نشان نہیں ہے۔

یہ اطلاع کمیشن کی طرف سے یہاں جاری ایک ریلیز میں دی گئی۔ واضح رہے کہ الیکشن کمیشن نے پیر کو ادھو ٹھاکرے کے گروپ کو ’شیو سینا-ادھو بال ٹھاکرے‘ نام کی پارٹی کے طور پر منظوری دی تھی۔ اس پارٹی کو مشعل کا نشان الاٹ کیا گیا تھا۔

یہ بھی پڑھیں: Palghar mob lynching 2020 پالگھر موب لنچنگ معاملہ، مہاراشٹر حکومت سی بی آئی کو سونپنے پررضامند

یو این آئی

Last Updated : Oct 11, 2022, 10:46 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.