ETV Bharat / state

اورنگ آباد :موسلادھار بارش سے تیار فصلوں کے کھیت دلدل میں تبدیل - maharashtra farmers

ریاست مہاراشٹر کے ضلع اورنگ آباد میں موسلادھار بارش کی وجہ سے کسانوں کی کھڑی فصلوں سے لہلہاتے کھیت اب دلدل میں تبدیل ہو گئی ہے۔

image
image
author img

By

Published : Sep 29, 2020, 7:34 PM IST

ضلع اورنگ آباد کے پٹن تعلقہ میں درجنوں دیہات زیر آب ہو گئی ہیں، یہاں کے کھیتوں میں لگی کپاس، سویابین، مونگ اور گنے کی فصلیں برباد ہوگئی ہیں جس سے کسان پریشان حال ہیں۔

متعلقہ تصویر
متعلقہ تصویر

ریاست کے مراٹھواڑہ خطے میں ضرورت سے زیادہ بارش نے کسانوں کی کھڑی فصلوں کو دلدل میں تبدیل کردیا ہے، اورنگ آباد کے مضافاتی علاقے پٹن تعلقہ کے تقریباً بارہ گاؤں زیر آب ہوچکے ہیں۔

یہاں کے کھیتوں میں پانی داخل ہوجانے سے کپاس، سویابین اور مونگ کی فصلیں پوری طرح سے تباہ و برباد ہوچکی ہیں، کسانوں نے گیلے قحط کے اعلان کا مطالبہ کیا ہے۔

موسلادھار بارش سے تیار فصلوں کے کھیت دلدل میں تبدیل

کسانوں کا کہنا ہیکہ قرض لیکر جو فصلیں اگائی گئی تھی بارش کے سبب اب وہ پوری کی پوری بربار ہوچکی ہیں اب وہ کس طرح بینکوں کو اپنے قرض کی ادائیگی کریں گے، اس تعلق سے کسانوں نے وزیراعلی ادھو ٹھاکرے سے خصوصی توجہ دینے کی بھی اپیل کی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.