ETV Bharat / state

ممبئی اور مضافات میں موسلادھار بارش کا زور جاری

گذشتہ جمعہ سے جاری موسلادھار بارش کے سبب ممبئی، تھانے، ممبرا، بھیونڈی،کلیان، امبرناتھ، بدلاپور، پالگھر اور میرا روڈ کی سڑکیں بارش کے پانی میں ڈوب گئی ہیں۔

author img

By

Published : Aug 4, 2019, 11:06 PM IST

موسلادھار بارش کا زور جاری

محکمۂ موسمیات نے اس سلسلے میں پہلے ہی ریڈ الرٹ جاری کر دیا تھا۔

مذکورہ شہروں کے نشیبی علاقوں میں بارش کا پانی داخل ہونے کے سبب لاکھوں کی املاک تباہ و برباد ہونے کی اطلاع ہے۔

مہاراشٹر کے مسلم اکثریتی شہر c کی سڑکیں زیرِ آب ہیں اور نشیبی علاقے پانی میں ڈوبے ہوئے ہیں۔ تھانے ضلعے کی ندیاں خطرے کے نشان سے اوپر بہہ رہی ہیں۔

موسلادھار بارش کے سبب باروی ڈیم اور دھرنا ڈیم کے دروازوں کو کھول دیا گیا ہے جس کے سبب اطراف کے گاؤں کھنڈولی، جو گاؤں، پور گاؤں اور واندرے گاؤں کی حالت خراب ہو گئی ہے۔

موسلادھار بارش کا زور جاری

مقامی لوگوں کے مطابق لوگ جان بچانے کے لیے عمارت کی چھتوں کا سہارا لینے پر مجبور ہیں جس کے بعد ضلع انتظامیہ نے راحت رسانی کا کام شروع کیا ہے مگر اس آپریشن کے دوران پیش آنے والی دشواری کے سبب ہیلی کاپٹر کے ذریعے پھنسے ہوئے لوگوں کو بحفاظت دوسرے مقامات پر منتقل کیا گیا ہے۔

تھانے سے متصل علاقے ڈومبیولی میں واقع ہائی پروفائل ہاؤسنگ سوسائٹی پلاوا میں کئی فٹ پانی جمع ہوجانے کے سبب کاریں پانی میں تیرتی نظر آرہی تھیں۔

فی الحال پولیس اور مقامی انتظامیہ کے افسران سیلاب ذدہ علاقوں کا دورہ کر رہے ہیں۔

Intro:ممبئی اور مضافات میں موسلادھار بارش کا قہر

ممبئی اور مضافات میں بارش کا قہر جاری ہے. محکمہ موسمیات نے بھی ریڈ الرٹ جاری کیا تھا.
جمعہ سے ہورہی موسلادھار بارش کے سبب ممبئی، تھانے ممبرا ،بھیونڈی ،کلیان امبرناتھ ،بدلاپور ،پالگھر ،میرا روڑ کی سڑکیں بارش کے پانی سے لبریز ہے. ان شہروں کے نشیبی علاقوں میں بارش کا پانی داخل ہونے کے سبب لاکھوں کی املاک تباہ برباد ہوگئی ہے.
مہاراشٹر کے مسلم اکثریتی شہر بھیونڈی کی سڑکیں زیرِ آب ہے اور نشیبی علاقے پانی میں ڈوبے ہوئے ہیں.
تھانے ضلع کی ندیاں خطرے کے نشان سے اپر چل رہی ہے.
موسلادھار بارش کے سبب باروی ڈیم اور دھرنا ڈیم کے کئی دروازے کھول دیا گیا ہے جسکے سبب اطراف کے گاؤں کھنڈولی، جو گاؤں، پور گاؤں، واندرے گاؤں کی حالت باروی ڈیم کا دروازہ کھولے جانے کے سبب شدید خراب ہوگئی ہے. مقامی مکینوں کے مطابق جان بچانے کے لئے عمارت کی چھتوں کا سہارا لینا پڑا جسکے بعد ضلع انتظامیہ نے راحت رسانی کا کام شروع کیا مگر اس آپریشن کے دوران پیش آنے والی دشواری کے سبب ایر فورس کے ہیلی کاپٹر کی مدد سے سبھی پھنسے ہوئے لوگوں کو راحت رسانی کر محفوظ نکالا گیا ہے. تھانے سے متصل ڈومبیولی واقع ہائی پروفائل ہاؤسنگ سوسائٹی پلاوا میں کمر تک پانی ہونے کے سبب کار پانی میں تیر رہی تھی. فلحال پولیس اور مقامی انتظامیہ کے افسران سیلاب ذدہ علاقوں کادورہ کررہے ہیں.

بائٹ : سبھاش ( اسکوائڈرن لیڈر ایر فورس)

ممبئی سے دانش اعظمی کی رپورٹ
Body:ممبئی اور مضافات میں موسلادھار بارش کا قہرConclusion:ممبئی اور مضافات میں موسلادھار بارش کا قہر
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.