ETV Bharat / state

Dua Foundation دعا فاؤنڈیشن کی جانب سے 52 خواتین کے درمیان سلائی مشین کی تقسیم - مہاراشٹر کے ضلع اورنگ آباد

اورنگ آباد کے پاکیزہ فنکشن ہال میں دعا فاؤنڈیشن کے تحت چلائے جانے والے ٹیلرنگ اینڈ ڈیزائننگ کا کورس مکمل کرنے والی خواتین اور دوشیزاؤں کے درمیان سرٹیفکیٹس اور سلائی مشینیں تقسیم کئے گئے ۔Dua Foundation

دعا فاؤنڈیشن کی جانب سے 52 خواتین کے درمیان سلائی مشین کی تقسیم

author img

By

Published : Feb 6, 2023, 7:20 PM IST

دعا فاؤنڈیشن کی جانب سے 52 خواتین کے درمیان سلائی مشین کی تقسیم

اورنگ آباد:مہاراشٹر کے ضلع اورنگ آباد میں گزشتہ آٹھ برس کے عرصے سے دُعا فاؤنڈیشن کی جانب سے شہر کی تمام خواتین اور دوشیزاؤں کو خود کفیل بنانے کی غرض سے مختلف کورسز بھی سکھائے جانے کا سلسلہ جاری ہے

ادارے کی جانب سے ٹیلرنگ کورس،فیشن ڈیزائننگ، مہندی، انگلش اسپوکن کورس مفت سکھائے جاتے ہیں۔کورس کی تکمیل پر مذکورہ خواتین و دوشیزاؤں کو سرٹیفکیٹ کے علاوہ انہیں مالی امداد کے بطور سلائی مشین بھی مفت دی جاتی ہے۔ اس سلسلے میں اس مرتبہ کی ٹیلرنگ کورس مکمل کرنے والی خواتین دوشیزاؤں نے مفت میں باون سلائی مشینیں اور سرٹیفکیٹ تقسیم کئے گئے، شہر کے پاکیزہ فنکشن ہال میں رکن پارلیمان امتیاز جلیل کی صدارت میں دعا فاؤنڈیشن کا پروگرام منعقد ہوا۔

اس تقریب میں ٹیلرنگ کورس میں شریک ہونے والی نئی بیچ کے لئے قرعہ اندازی کا اعلان کیا گیا۔اس موقع پر دعا فاؤنڈیشن کی ذمہ داروں کا کہنا ہے کہ خواتین کے لئے پردے کا بھی انتظام کیا گیا ہے۔

دعا فاؤنڈیشن سے استفادہ حاصل کرنے والی خواتین و دوشیزاوں نے کہا ہے کہ انھیں دعا فاؤنڈیشن کے ذریعہ مفت میں مختلف کورسز کے جاتے ہیں جس کی وجہ سے یہ خواتین خود کفیل بن رہی ہے۔ ہر تین مہینے میں سلائی مشین اور فیشن ڈیزائننگ کا کورس مکمل ہوتا ہے ۔دعا فاؤنڈیشن کی جانب سے ٹیلرنگ کورس سیکھنے والے خواتین کو مفت سلائی مشین دی جاتی ہے۔ دعا فاؤنڈیشن کی جانب سے چلائے جارہے مفت مختلف کورسز میں تمام مذاہب کی خواتین شامل ہوتی ہے۔

یہ بھی پڑھیں:MP Jaleel Imtiaz جلد ہی حج 2023 کے لیے اعلان کیا جائے گا، رکن پارلیمان سید امتیاز جلیل
دعا بینک کے اس پروگرام کی صدارت خود ایم پی امتیاز جلیل نے کی مہمان خصوصی کی حیثیت سے شرکت کی۔ اورنگ آباد شہر کی معروف ماہر امراض چشم ڈاکٹر سونالی بھانگے، گائنا کالوجسٹ تنویر صدیقی، سوشل ورکر فردوس فاطمہ، دعا فاؤنڈیشن کی روح رواں رومی امتیاز جلیل کے علاوہ دیگر شہر کی خواتین شخصیات موجود تھی۔ اس دوران ڈاکٹر سہیل ذکی الدین نے دعا فاؤنڈیشن سے تفصیلی معلومات دی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.