ETV Bharat / state

اورنگ آباد: طلبأ تنظیموں کا جامعہ طلبأ کے ساتھ اظہار یکجہتی - مولانا آزاد کالج

دہلی کی جامعہ ملیہ اسلامیہ میں طلبا کے احتجاج کو ثبوتاز کرنے اور پولیس کے بے رحمانہ لاٹھی چارج کے خلاف اورنگ آباد کی ڈاکٹر بابا صاحب امبیڈکر مراٹھواڑہ یونیورسٹی کی طلبا تنظیموں نے مشترکہ احتجاج درج کروایا۔

اورنگ آباد: طلبأ تنظیموں کا جامعہ طلبأ کے ساتھ اظہار یکجہتی

author img

By

Published : Dec 16, 2019, 7:48 PM IST

طلبا تنظیموں نے یونیورسٹی بند کا اعلان کیا نیز طلبا و طالبات نے یونیورسٹی کے ہر شعبے میں پہنچ کر تعلیمی سرگرمیوں پر روک لگائی۔

اورنگ آباد: طلبأ تنظیموں کا جامعہ طلبأ کے ساتھ اظہار یکجہتی

طلبأ کا یہ احتجاج کئی گھنٹوں تک جاری رہا جہاں طلبأ و طالبات نے مودی حکومت کے خلاف زبردست نعرے بازی کی اور حکومت پر منواد کو بڑھاوا دینے کا الزام عائد کیا۔

جامعہ ملیہ اسلامیہ کی تاریخ کا سیاہ ترین باب

کچھ دیر بعد پولیس نے یونیورسٹی میں بغیر اجازت کے احتجاج کرنے کے الزام میں چھ طلبا کو حراست میں لیا اور حراست میں لیے گئے طلبا کو بیگم پورہ پولیس اسٹیشن منتقل کیا گیا ہے۔

مولانا آزاد کالج میں بھی ایس آئی او اور دیگر طلبا تنظیموں کے اشتراک سے احتجاجی ریلی نکالی گئی اور دھرنا کرتے ہوعئے جامعہ ملیہ اسلامیہ میں پیش آئے واقعے کی مذمت کی گئی۔

اس موقع پر طلبا نے مودی حکومت پر این آر سی کے ذریعے ملک کو توڑنے کا الزام عائد کیا، طلبا کا کہنا ہے کہ مودی حکومت اقلیت دشمنی کا عملی ثبوت پیش کررہی ہے جو کسی بھی لحاظ سے ملک کے مفاد میں نہیں ہے۔

Intro:دہلی کی جامعہ ملیہ اسلامیہ میں  طلبا کے احتجاج کو ثبوتاز کرنے  پولیس کے بے رحمانہ لاٹھی چارج اور ایک طالب علم کی مبینہ موت کے خلاف اورنگ آباد  کی ڈاکٹر بابا صاحب امبیڈکر مراٹھواڑہ یونیورسٹی میں طلبا تنظیموں نے مشترکہ احتجاج درج کروایا اور یونیورسٹی  بند کا اعلان کیا طلبا و طالبات نے  یونیورسٹی کے ہر شعبے میں پہنچ کر تعلیمی سرگرمیوں پر روک لگائی  یہ احتجاج کئی گھنٹوں تک جاری رہا طلبا نے مودی حکومت کے خلاف زبردست نعرے بازی کی  اور حکومت  پر منواد کو بڑھاوا دینے کا الزام عائد کیا ۔ کچھ دیر بعد پولیس نے یونیورسٹی میں بغیر اجازت کے  احتجاج کرنے کے الزام میں چھ طلبا کو حراست میں  لیا  محروس طلبا کوبیگم پورہ پولیس اسٹیشن منتقل کیا گیا ہے

 بائٹ۔۔۔۔۔۔۔
لوکیس کامبلے۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ریسرچ اسٹوڈنٹ، اے آئی ایس ایف

 بائٹ ۔۔۔۔۔۔
غازی شہاب مرزا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
مسلم یوتھ فورم، اورنگ آبادBody:.Conclusion:.
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.