سنجے راوت نے کہا کہ 'چندریان 2 تیکنیکی خرابی کے باعث چاند پر نہیں پہنچ سکا۔ لیکن اس چاند (آدتیہ ٹھاکرے) کا 21 اکتوبر کو منترالیہ کی چھٹی منزل (وزیراعلیٰ دفتر) پر پہنچنا یقینی ہے۔'
ورلی کے لالہ لجپت رائے کالج میں شیوسینا کے وجئے سنکلپ میلے سے خطاب کے دوران انہوں نے کہا کہ 'آدتیہ ٹھاکرے مہاراشٹر کے وزیر اعلی ہوں گے۔'