ETV Bharat / state

کانگریس-بائیں بازو کی پارٹیوں کے درمیان تلخیاں گزرے دنوں کا عکس - CONGRESS PARTIES

کانگریس کے صدر راہل گاندھی کے ریاست کیرالہ کے وائناڈ پارلیمانی حلقے سے الیکشن لڑنے کے فیصلے سے کمیونسٹ خیمے میں عجیب بے چینی نظر آرہی ہے۔

کانگریس-بائیں بازو کی پارٹیوں کے درمیان تلخیاں گزرے دنوں کا عکس
author img

By

Published : Apr 8, 2019, 8:00 PM IST

اس سے پہلے بھی دونوں پارٹیوں میں کئی مواقع پر اختلافات سامنے آئے اور تعلقات میں تلخیاں بھی آئیں جو کسی سے پوشیدہ نہیں ہے۔ موجودہ صورت حال گزرے دنوں کی یاد دلاتی ہے۔

کانگریس اور بائیں بازو کی پارٹیوں کے درمیان تعلقات میں آئی تلخیاں 1959کے اس دور کی یاد دلاتی ہیں، جب اس وقت کی نہرو حکومت نے اختلافات کی وجہ سے کیرالہ کی ای ایم ایس نمبودری پاد حکومت کو برخاست کردیا تھا۔ ایسی ہی ایک مثال 2008 میں اس وقت سامنے آئی جب امریکہ کے ساتھ نیوکلیائی معاہدے کے سلسلے میں ڈاکٹر منموہن سنگھ کی اتحادی حکومت میں شامل بائیں بازو پارٹیوں نے حکومت سے اپنی حمایت واپس لے لی تھی۔

سابق وزیراعظم اندرا گاندھی کے چھوٹے بیٹے اور اس وقت کے رکن پارلیمنٹ سنجے گاندھی کی کمیونسٹوں کے تئیں ناپسندیدگی ایک وقت میں اتنی شدید ہوگئی تھی کہ جب وہ کیرالہ یوتھ کانگریس کے رہنما وائیلار روی اور دیگر سے یہ کہنے سے بھی نہیں چوکے کہ آپ سبھی کمیونسٹوں کی برتاؤ کررہے ہیں۔

Intro:Body:

advise 

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.