ETV Bharat / state

مالیگاؤں کارپوریشن ہال میں ساورکر کی تصویر پر تنازع - کارپوریشن کی ماہانہ جنرل میٹنگ کی خبر

ریاست مہاراشٹر مسلم اکثریتی شہر مالیگاؤں میں کارپوریشن کی ماہانہ جنرل میٹنگ میں جنتادل سیکولر و ایم آئی ایم متحدہ محاذ کی گروپ لیڈر شان ہند نہال احمد نے کارپویشن میٹنگ ہال میں لگی ویر ساوکر کی تصویر کو نکالنے کا مطالبہ کیا۔

مالیگاؤں کارپوریشن ہال میں لگی ساورکر کی تصویر پر تنازعہ

author img

By

Published : Jan 22, 2020, 2:03 PM IST

Updated : Feb 17, 2020, 11:40 PM IST

دستور بچاؤ کمیٹی کی جانب سے شان ہند کی قیادت میں لاکھوں کی تعداد میں خواتین اسلام نے شہریت ترمیمی قانون کے خلاف احتجاجی ریلی اور جلسہ کا انعقاد شہیدوں کی یادگار قدوائی پر کیا تھا۔ اس جلسہ میں شان ہند کی تقریر پر مقامی وشو ہندو پریشد نے تشویش ظاہر کی تھی۔

وشو ہندو پریشد کے وفد نے کارپوریشن کمشنر کیشور بروڈے کو شان ہند نہال احمد کی رکنیت ختم کرنے کے لیے ایک مکتوب دیا ہے

گزشتہ دنوں شان ہند کے ویر ساوکر کی تصویر کو ہٹانے کے بیان کو لیکر مقامی وشو ہندو پریشد کے وفد نے کارپوریشن کمشنر کیشور بروڈے کو شان ہند نہال احمد کی رکنیت ختم کرنے کے لیے ایک مکتوب دیا ہے۔ اس مکتوب میں مطالبہ کیا گیا ہےکہ شان ہند نہال احمد کی رکنیت ختم کی جائے اور ان پر قانونی کاروائی بھی کی جائے۔

وشو ہندو پریشد کے وفد میں مچھندر شرکے، وجئے دیورے، شرد پاٹل، یشونت کھیرنار و دیگر اراکین کارپوریشن کمشنر سے ملاقات کے وقت ساتھ تھے۔

Intro:آج بھارت مہاتما گاندھی اور ویر ساوکر کے نظریات کی بناء پر بھی بٹ چکا ہے۔ موجودہ حکومت کے نت نئے قوانین و بل پر ملک بھر میں ایک جانب ہنگامے ہو رہے ہیں تو دوسری جانب ملک میں پھر تقسیم ہند جیسے حالات سے جوج رہا ہے۔

ریاست مہاراشٹر مسلم اکثریتی شہر مالیگاؤں میں کارپوریشن کی ماہانہ جنرل میٹنگ میں جنتادل سیکولر و ایم آئی ایم متحدہ محاذ کی گروپ لیڈر شان ہند نہال احمد نے کارپویشن میٹنگ ہال میں لگی ویر ساوکر کی تصویر کو نکالنے کا مطالبہ کیا۔

دستور بچاؤ کمیٹی کی جانب سے شان ہند کی قیادت میں لاکھوں کی تعداد میں خواتین اسلام نے شہریت ترمیمی قانون کے خلاف احتجاجی ریلی اور جلسہ کا انعقاد شہیدوں کی یادگار قدوائی پر کیا تھا۔ اس جلسہ میں شان ہند کی تقریر پر مقامی وشو ہندو پریشد نے تشویش ظاہر کی تھی۔

گزشتہ دنوں شان ہند کے ویر ساوکر کی تصویر کو ہٹانے کے بیان کو لیکر مقامی وشو ہندو پریشد کے وفد نے کارپوریشن کمشنر کیشور بروڈے کو شان ہند نہال احمد کی رکنیت ختم کرنے کیلئے ایک مکتوب دیا ہے۔ اس مکتوب میں مطالبہ کیا گیا ہےکہ شان ہند نہال احمد کی رکنیت ختم کی جائے اور ان پر قانونی کاروائی بھی کی جائے۔

وشو ہندو پریشد کے وفد میں مچھندر شرکے، وجئے دیورے، شرد پاٹل، یشونت کھیرنار و دیگر اراکین کارپوریشن کمشنر سے ملاقات کے وقت ساتھ تھے۔

نوٹ: ان پٹ گروپ سے مکتوب کی کاپی اور تصاویر حاصل کریں۔
شکریہ

Body:۔۔

Conclusion:۔۔
Last Updated : Feb 17, 2020, 11:40 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.