ETV Bharat / state

دیا مرزا نے کیا 'کیپ اٹ اپ' چیلنج نامی پروگرام کا آغاز - 'کیپ اٹ اپ' چیلنج نامی پروگرام کا آغاز

سماج میں یکجہتی پیدا کرنے کے مقصد سے 'کیپ اٹ اپ' چیلنج نامی پروگرام کا آغاز کیا گیا ہے ، کیونکہ دنیا بھر میں بہت سے لوگ عالمی سطح پر پھیلے اس وبا کی وجہ سے عائد معاشرتی پابندیوں سے پریشان ہیں۔

دیا مرزا نے کیا 'کیپ اٹ اپ' چیلنج نامی پروگرام کا آغاز

author img

By

Published : May 22, 2020, 11:29 PM IST

ممبئی: اداکارہ دیا مرزا اقوام متحدہ کے پائیدار ترقیاتی اہداف کی ایک وکیل ہیں ، اس وبا میں حوصلہ بڑھانے کے لئے 'کیپ اٹ اپ' چیلنج نامی پروگرام کا آغاز کر رہی ہیں۔ جس میں ان کی کوششوں میں سچن تندولکر ، یوراج سنگھ ، سائنا نہوال اور مہیش بھوپتی جیسے ستاروں نے شمولیت اختیار کی ہے۔

سماج میں یکجہتی پیدا کرنے کے مقصد سے 'کیپ اٹ اپ' چیلنج نامی پروگرام کا آغاز کیا گیا ہے ، کیونکہ دنیا بھر میں بہت سے لوگ اس وبا کی وجہ سے عائد معاشرتی پابندیوں سے پریشان ہیں۔

دیا نے بتایا کہ چیلنج آسان ہے. ہر ایک کو ویڈیو بنانے کی ضرورت ہے ،جس میں ایک گیند کے ذریعے چھلانگ لگانے ، توازن پیدا کرنے ، کسی چیز کو ہوا میں پھینکنے جیسی ترکیب کرنی ہے، پھر اسے ویڈیو بنا کر سوشل میڈیا پر پوسٹ کرنا ہے اور دیگر تین دوستوں کو بھی ایسا کرنے کے لئے نامزد کرنا ہے ۔

اس تعلق سے دیا نے کہا ، "اس وقت میں ہمیں اپنے اعتماد کو برقرار رکھنا بہت ضروری ہے اور کھیل میں متحرک رکھنے کا یہ ایک انوکھا طریقہ ہے۔"

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.