ETV Bharat / state

ذہنی دباؤ میں آکر شراب پینے لگا تھا: رونت - movie Jaan Tere Naam did well at the box office.

بالی ووڈ اور ٹی وی کے جانے مانے اداکار رونت رائے نے بتایا کہ فلم جان تیرے نام کے بعد انہیں کوئی کام نہیں مل رہا تھا جس کی وجہ سے وہ ذہنی دباؤ میں آکر شراب پینے لگے تھے۔

ذہنی دباؤ میں آکر شراب پینے لگا تھا: رونت

author img

By

Published : Jun 18, 2020, 10:56 PM IST

بالی ووڈ اور ٹی وی کے جانے مانے اداکار رونت رائے کا کہنا ہے کہ وہ ذہنی دباؤ کی وجہ سے شراب پینے لگے تھے۔

رونت رائے نے اپنے کیرئر کے دوران کافی جدوجہد کی ہے۔انہوں نے بتایا کہ ایک وقت تھا جب وہ ڈیپریشن میں آگئے تھے اور کافی شراب پینے لگے تھے۔ فلم جان تیرےنام کے بعد مجھے کوئی کام نہیں مل رہا تھا حالانکہ باکس آفس پر فلم نے اچھی کمائی کی تھی۔

رونت رائے نے کہا کہ میں اتنا ذہنی دباؤ میں آگیا تھا کہ میرے سامنے جو آفر آتا تھا وہ میں قبول کرلیا کرتا تھا۔ کچھ فلمیں اس میں بنی ہی نہیں اور کئی ہٹ تک نہیں ہوئیں۔ میں اس وجہ سے انتہائی ذہنی دباؤ میں آگیا تھا اور شراب پینے لگا تھا۔ لیکن برسوں بعد میں نے اپنے آپ کوسنبھالا ۔ میں ایک اسٹار بننا چاہتا تھا لیکن ایسا نہیں ہوسکا۔

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.