ETV Bharat / state

Tax Free Demand on Houses: اورنگ آباد میں 600 اسکوائر فٹ کے مکانات کو ٹیکس فری کرنے کا مطالبہ - اورنگ آباد کی خبریں

ونچت بہوجن اگھاڑی Vanchit Bahujan Aaghadi and Muslim Ittehad Front اور مسلم اتحاد فرنٹ نے مطالبہ کیا ہے کہ مہاراشٹر کے وزیر اعلیٰ ادھو ٹھاکرے نے جس طرح ممبئی میں پانچ سو اسکوائر فٹ کے رقبے والے مکانات کو ٹیکس فری قرار دیا ہے۔ اسی طرز پر اورنگ آباد میں بھی چھ سو اسکوائر فٹ کے مکانات کو ٹیکس فری کیا جائے۔ Demand for Tax Free of 600 Square Feet Houses in Aurangabad

اورنگ آباد میں600 اسکوائر فٹ کے مکانات کو ٹیکس فری کرنے کا مطالبہ

author img

By

Published : Feb 17, 2022, 5:34 PM IST

مہاراشٹر کے اورنگ آباد میں ونچت بہوجن اگھاڑی اور مسلم اتحاد فرنٹ نے وزیراعلیٰ ادھو ٹھاکرے سے مطالبہ کیا ہےکہ ممبئی کی طرز پر اورنگ آباد میں بھی چھ سو اسکوائر فٹ کے گھروں کو ٹیکس فری کیا جائے۔ دونوں تنظیموں نے مشترکہ مکتوب وزیراعلیٰ کو اورنگ آباد میونسپل کمشنر کے ذریعے روانہ کیا۔ Letter Sent to the Chief Minister through Aurangabad Municipal Commissioner اور فوری طور پر عمل آوری کا مطالبہ کیا۔

اورنگ آباد میں600 اسکوائر فٹ کے مکانات کو ٹیکس فری کرنے کا مطالبہ

مہاراشٹر کے وزیراعلیٰ ادھو ٹھاکرے نے جس طرح ممبئی میں پانچ سو اسکوائر فٹ کے رقبے والے مکانات کو ٹیکس فری Five Hundred Square Feet of Houses in Mumbai are Tax Free قرار دیا ہے۔ اسی طرز پر اورنگ آباد میں بھی چھ سو اسکوائر فٹ کے مکانات کو ٹیکس فری کیا جائے۔

یہ مطالبہ ونچت بہوجن اگھاڑی اور مسلم اتحاد فرنٹ کی جانب سے کیا گیا، اس سلسلے میں میونسپل ایڈمنسٹریٹر آستک کمار پانڈے کے توسط سے ریاستی حکومت کو ایک مطالباتی مکتوب روانہ کیا گیا، اس نمائندہ وفد میں ونچت اور مسلم اتحاد فرنٹ کے رہنما شامل تھے۔

واضح رہے وزیراعلیٰ ادھو ٹھاکرے نے نئے سال کے تحفے کے طور پر ممبئی میں پانچ سو اسکوائر فٹ کے مکانات کو ٹیکس فری قرار دیا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.