ETV Bharat / state

اورنگ آباد: تمام مذہبی رہنماؤں کا وزیراعلی سے مطالبہ - وزیراعلی کو ایک مکتوب روانہ

چار اگست تک تمام عبادت گاہوں کو کھولا جائے ورنہ پانچ اگست سے عوام مذہبی مقامات کھول دیں گی اس طرح کا انتباہ لوک وکاس پریشد نے کیا۔

اورنگ آباد: تمام مذہبی رہنماؤں کا وزیراعلی سے مطالبہ

author img

By

Published : Jul 27, 2020, 7:26 PM IST

چار اگست تک مذہبی مقامات کو کھولنے کی اجازت نہیں دی گئی تو اگلے دن سے تمام عبادت گاہوں کو اپنے طور پر کھول دیا جائے گا اس طرح کا انتباہ مذہبی رہنماؤں کی طرف سے حکومت کو دیا گیا ۔

اس سلسلے میں لوک وکاس پریشد کے بینر تلے مذہب شخصیات کے ایک وفد نے اورنگ آباد ضلع کلکٹر کے توسط سے وزیراعلی کو ایک مکتوب روانہ کیا جس میں فوری تمام عبادت گاہوں کو کھولنے کا مطالبہ کیا گیا اس نمائندہ وفد میں ہندو مسلم سیکھ عیسائی اور بودھ سماج کے مذہبی رہنما شامل تھے۔

اورنگ آباد: تمام مذہبی رہنماؤں کا وزیراعلی سے مطالبہ

اورنگ آباد کے مذہبی رہنماؤں نے کہا ہے کہ اگر چار اگست تک عبادت گاہ نہیں کھلتی ہے تو پانچ اگست کو یہ لوگ عبادت گاہ کو کھول دیں گے ساتھ ہی ان لوگوں کا کہنا ہے کہ شہر پوری طرح کھل چکا ہے اور وہاں پر شراب مل رہی ہے لیکن لوگوں کو کھانے کی پریشانی ہو رہی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.