ETV Bharat / state

شرد پوار مودی سے ملاقات کریں گے - مہاراشٹر میں غیر موسمی بارش

نیشنلسٹ کانگریس پارٹی کے سربراہ شرد پوار آج پارلیمنٹ میں وزیر اعظم نریندر مودی سے ملاقات کریں گے۔

شرد پوار مودی سے ملاقات کریں گے
author img

By

Published : Nov 20, 2019, 11:21 AM IST

نریندر مودی اور شرد پوار کی ملاقات 12 بجے ہوں گی۔

این سی پی کے سینئر رہنما نواب ملک نے کہا کہ مہاراشٹر میں غیر موسمی بارش کی وجہ سےکسانوں کی فصلیں برباد ہوگئی تھی۔

مہاراشٹر کے کسانوں کی صورتحال پر تبادلہ خیال کریں گے۔
شرد پوار وزیر اعظم نریندر مودی سے کسانوں کے لیے دفنڈ سے متعلق بات چیت کریں گے۔

مہاراشٹر میں موسلادھار بارش کی وجہ سے بڑے پیمانے پر کسانوں کے نقصانات ہوئے تھے جن میں ناسک اور اس کے اطراف کے کسانوں کا بڑا نقصان ہوا تھا۔

پوار نے غیر موسمی بارشوں کی وجہ سے خطے میں فصلوں کے نقصانات کا جائزہ لیا تھا اور کہا تھا کہ وہ کسانوں کی مناسب امداد کے لیے مرکزی حکومت اور متعلقہ وزیر سے بات کریں گے۔ پوار نے ضلع میں سرکاری عہدیداروں سے بھی ملاقات کی تھی اور ان سے کہا تھا کہ تباہ شدہ فصلوں کا سروے کروائیں۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.