ETV Bharat / state

دیپیکا پاڈوکون نے سدھی ونائک مندر کا درشن کیا

author img

By

Published : Jan 10, 2020, 12:08 PM IST

ریاست مہاراشٹر کے دارالحکومت ممبئی میں واقع سدھی ونائک مندر کا درشن کرنے کے لیے بالی وڈ اداکار دیپیکا پادوکون پہنچی۔

دیپیکا پادوکون نے سدھی ونائک مندر کا درشن کیا

خواتین پر ہونے والے تیزاب حملے کے واقعات پر مبنی ان کی فلم 'چھپاک' آج ریلیز ہو رہی ہے۔ واضح رہے کہ گزشتہ دنوں دیپیکا پادوکون جے این یو گئی تھیں، جہاں انہوں نے طلبا سے ملاقات کر کے ان سے اظہار یکجہتی کیا۔

دیپیکا پادوکون نے سدھی ونائک مندر کا درشن کیا، دیکھیں ویڈیو

دیپیکا کے جے این یو میں جانے کے بعد سے انہیں ٹرول کیا جا رہا ہے۔

غورطلب ہے کہ فلم 'چھپاک' آج مختلف سنیما گھروں میں ریلیز کی جا ئیگی، یہ فلم ان خواتین کی زندگی پر مبنی ہے جن پر شدت پسندوں نے تیزاب سے حملہ کر کے ان کی شکل و صورت کو بگاڑ دیا ہے اور اپنی شکل وصورت گنواں کر وہ اب سماج میں کس طرح گزارا کر رہی ہیں۔ اس فلم کے اندر انکی زندگی کی عکاسی کی گئی ہے۔

Intro:सिनेअभिनेत्री दीपिका पादुकोनने मुंबईच्या श्री सिद्धिविनायकाचे आज सकाळी दर्शन घेतले.
Body:ऍसिड हल्ल्यातील महिलांवर आधारित छपाक हा दीपिकाचा चित्रपट प्रदर्शित होतोय. नुकतेच दीपिकाने जेएनयु विद्यापीठातील हल्ल्यातील विद्यार्थ्यांची भेट घेतली होती.Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.