ETV Bharat / state

فوٹو گرافی مقابلے میں دیپیکا کی شرکت - جتنے والوں کو ایوارڈ سے نوازا

معروف اداکارہ دیپیکا پڈوکون نے ممبئی پریس کلب میں منعقد فوٹو گرافی مقابلے میں بطور مہمان خصوصی شرکت کی۔

فوٹو گرافی کمپٹیشن میں دیپیکا کی شرکت
فوٹو گرافی کمپٹیشن میں دیپیکا کی شرکت
author img

By

Published : Jan 13, 2020, 9:37 AM IST

دیپیکا نے فوٹوگرافی کمپٹیشن میں جیتنے والوں کو ایوارڈ سے نوازا اور ان کی فوٹو گرافی کی تعریف بھی کی اس دوران دیپیکا نے فوٹو گرافی اور اس پیشے سے متعلق خطاب بھی کیا ۔

فوٹو گرافی کمپٹیشن میں دیپیکا کی شرکت

دیپیکا نے اپنی فلم چھپاک اور جے این یو معاملے سے متعلق اور جس طرح سے سوشل میڈیا پر انہیں ٹرول کیا جارہا ہے اس پر کچھ بھی کہنے سے گریز کیا۔

Intro:بالی وڈ اداکارہ دیپیکا پادوکونڈ نے ممبئی پریس کلب میں منعقد د فوٹوگرافی کمپٹیشن میں بطورِ مہمان خصوصی حاضر ہو ہوئیںں دیپیکا نے فوٹوگرافی کمپٹیشن میں جتنے والوں کو ایوارڈ سے نوازا اور انکی فوٹو گرافی کی تعریف بھی اس دوران دیپیکا نے نے فوٹو گرافی اور اس پیشے کو لے کر خطاب بھی کیا کیا لیکن اپنی فلمیں چھپاک اور اور جی این یو میں ان کے جانے کو لے کر جس طرح سے سوشل سائٹ پر اُنہیں ٹرول کیا گیا اس پر انہوں نے نے کچھ بھی کہنے سے گریز کیا یا۔۔۔Body:۔۔Conclusion:۔۔
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.