ETV Bharat / state

گھریلو اسٹاک مارکیٹ میں گراوٹ - بھارت میں کورونا وائرس (کووڈ۔19)

بھارت میں کورونا وائرس (کووڈ۔19) کے بڑھتے معاملات کے تناظر میں گھریلو اسٹاک مارکیٹ میں مسلسل گراوٹ درج کی گئی ہے۔

Decline in the domestic stock market
Decline in the domestic stock market
author img

By

Published : May 14, 2020, 4:06 PM IST

بیرونی ممالک سے ملے منفی اشاروں کے بعد جمعرات کو ابتدائی کاروبار میں گھریلو اسٹاک مارکیٹس میں گراوٹ آئی ہے۔

گزشتہ کاروباری دن پر 32،008.61 پوائنٹز پر بند ہوا سنسیکس جمعرات کو 542.28 پوائنٹز کی گراوٹ کے ساتھ 31،466.33 پوائنٹس پر کھلا۔

اطلاع کے مطابق اس تبدیلی کے کچھ ہی دیر میں 31،344.50 پوائنٹز تک نیچے آگیا ۔

نفٹی 169.60 پوائنٹس کمزورو ہو کر 9،279.10 پوائنٹس پر کھلا ہے۔

فروختگی کے دباؤ میں بھی 9،197 پوائنٹس تک لڑھک گیا۔

خبر لکھے جانے کے وقت سینسیکس 414.35 پوائنٹس یعنی 1.29 فیصد گراوٹ میں 31،594.26 پوائنٹس پر اور نفٹی 105.50 پوائنٹس یعنی 1.12 فیصد نیچے 9،278.05 پوائنٹس پر تھا ۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.